Bharat Express

Delhi Air Quality

EMD کے مطابق، اتوار کو بھی جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 15 اور زیادہ سے زیادہ 31 سے 32 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

 مشرقی اتر پردیش، مغربی بنگال، آسام، میگھالیہ اور تریپورہ میں آج گھنی دھند چھائی رہ سکتی ہے۔ دوسری طرف بہار، مغربی بنگال، مدھیہ مہاراشٹر، جنوبی کرناٹک، اتر پردیش اور تلنگانہ میں کم از کم درجہ حرارت معمول سے کم رہ سکتا ہے

بدھ کو ہوا کا رخ شمال مغرب سے جنوب مشرق میں تبدیل ہونے کی امید  ہے۔ اس سے آلودگی کی سطح میں مزید بہتری آئے گی

منالی میں کم سے کم درجہ حرارت 6.0 ڈگری سیلسیس، نینی تال میں 6.0، دہرادون میں 6.5 ڈگری رہا۔ وہیں پیر کو دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 3.8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حدنگاہ بے حد کم بنی ہوئی ہے

قومی دارالحکومت میں ہوا کا معیار ہفتہ کو مسلسل تیسرے دن 369 کے AQI کے ساتھ 'انتہائی خراب' زمرے میں رہا۔

دہلی این سی آر میں سردی بڑھنے کے ساتھ ساتھ کہرا بھی چھایا ہوا ہے۔ سردی،کہرا اور آلودگی سے لوگوں کو اپنی حفاظت کرنی ہے۔ آلودگی کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی ہورہی ہے۔ وہیں دوسری طرف کہرے کی وجہ سے منٹوں کا سفر گھنٹوں میں ہورہا ہے۔ٹریفک کافی سست رفتار سے چل رہا …