Delhi’s Air Quality: دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، آلودگی میں تیزی سے اضافے کے سبب ہوا انتہائی خراب زمرے میں، اے کیو آئی 324 تک پہنچا، پورے این سی آر میں گریپ-2 نافذ
سی اے کیو ایم نے شہریوں سے جی آر اے پی کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت جاری شہری رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کا زیادہ استعمال کریں، نجی گاڑیوں سے سفر کم کریں اور ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد سے نسبتاً کم بھیڑ والے راستوں کا انتخاب کریں۔
Delhi-NCR Pollution: دہلی کی ہوا پھر آلودہ، دہلی-این سی آر میں گریپ-1 نافذ، گاڑیوں، پارکنگ اور تعمیراتی کاموں پر سختی کی تیاری
دہلی-این سی آر میں بڑھتی آلودگی کے درمیان اے کیو آئی 244 سے تجاوز کر گیا ہے۔ حالات کو دیکھتے ہوئے گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان (GRAP) کا پہلا مرحلہ نافذ کر دیا گیا ہے۔ جانئے GRAP کیا ہے، اس کے چاروں مراحل میں کون کون سی پابندیاں لگتی ہیں اور عام لوگوں پر ان کا کیا اثر پڑتا ہے۔
Delhi GRAP New Rules: دہلی-این سی آر میں آلودگی پر نئی پابندیاں نافذ، AQI کے حساب سے 4 درجوں میں ہوگا ایکشن، پارکنگ مہنگی ہونے سے پرانی گاڑیوں تک لگے گی روک
CAQM نے 29 ستمبر کو جاری کیا نیا گریڈیڈ رسپانس ایکشن پلان، آلودگی بڑھنے سے پہلے بھی نافذ کیے جا سکیں گے سخت اقدامات، AQI 450 سے اوپر پہنچنے پر ٹرکوں اور تعمیراتی سرگرمیوں پر مزید پابندیاں۔
Todays Weather Update: محتاط رہیں! 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں، مدھیہ پردیش سے بہار تک آندھی اور طوفان کی وارننگ، 44 اضلاع میں بارش کا الرٹ
6 مئی کو ملک کی 14 ریاستوں میں مغربی خلل کے باعث موسم کا مزاج بدلا ہوا ہے۔ اتر پردیش کے لکھنؤ اور آگرہ میں مئی کے مہینے کی ٹھنڈک کے پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد ہوا صاف ہو گئی ہے، جبکہ مدھیہ پردیش کے 28 اضلاع میں آندھی اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Delhi’s air quality: دہلی میں فضائی آلودگی میں اضافہ، اے کیو آئی 267 تک پہنچ گیا، صورتحال ’’خراب‘‘ درجے میں
متعدد علاقوں میں اسموگ کی تہہ، سانس کے مریضوں کے لیے تشویش میں اضافہ، آنند وہار، بوانا اور وزیرپور میں آلودگی کی سطح انتہائی زیادہ ہے۔ دہلی کے کئی علاقوں میں اسموگ کی واضح تہہ دیکھی جا رہی ہے، جس سے خاص طور پر سانس کی بیماریوں میں مبتلا افراد کے لیے تشویش بڑھ گئی ہے۔
Delhi air quality worsens: دہلی –این سی آر میں زہریلی دھند شدید کہرے کی چھائی چادر، فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ، اے کیو آئی 328 تجاوز
سی پی سی بی کے مطابق اے کیو آئی کی درجہ بندی کے تحت 0 سے 50 تک کی سطح کو اچھا، 51 سے 100 تک تسلی بخش، 101 سے 200 تک درمیانہ، 201 سے 300 تک خراب، 301 سے 400 تک بہت خراب اور 401 سے 500 تک سنگین مانا جاتا ہے۔
Delhi-NCR weather, pollution update: دہلی-این سی آر میں ’ویدر ایمرجنسی‘، گھنے کوہرے کا اورنج الرٹ اور آلودگی کی صورتحال ’شدید‘، گھر سے نکلنے سے پہلے پڑھ لیں یہ رپورٹ!
دارالحکومت دہلی اور اس سے متصل شہروں میں آج صبح گھنی دھند اور زہریلی ہوا کا راج رہا۔ حدنگاہ کم ہونے کے باعث فضائی اور ریل خدمات متاثر ہوئیں، جس سے مسافروں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی مقامات پر پروازوں کی آمد و رفت میں تاخیر دیکھی گئی جبکہ ٹرینیں بھی سست رفتاری سے چلتی رہیں۔
فضائی آلودگی کے مسئلہ سے نمٹنے کے لیے جماعت اسلامی نے جامع طویل مدتی حکمتِ عملی کی ضرورت پر زور دیا
پروفیسرسلیم انجینئرنے سول سوسائٹی، رہائشی گروپس، ماحولیاتی کارکنوں اورنوجوانوں کے پلیٹ فارموں سے بھی اپیل کی کہ وہ خلاف ورزیوں کی نگرانی اورمتعلقہ حکام سے جواب دہی یقینی بنانے میں اپنا کردارادا کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کوبھی ماحول دوست طرزِعمل اپنانا چاہئے اورکمیونٹی کے ساتھ مل کرشجرکاری کوفروغ دینا چاہئے۔
Delhi Pollution is affecting not only the lungs: صرف پھیپھڑوں پر نہیں، ہڈیوں پر بھی اثر ڈال رہی ہے آلودگی
سپر اسپیشیئلٹی اسپتال پٹپڑگنج میں گزشتہ 15 سال سے پرنسپل کنسلٹنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر دیپک اروڑا بتا رہے ہیں کہ آلودگی صرف پھیپھڑوں ہی نہیں بلکہ ہڈیوں اور جوڑوں کو بھی گہرائی سے نقصان پہنچا رہی ہے۔
Delhi Air Quality Index (AQI): دہلی-این سی میں اے کیو آئی 600 سے تجاوز ، دہلی بنا گیس چیمبر، آنکھوں میں جلن -سانس لینے میں پریشانی
آنند وہار 620، جہانگیر پوری 583 اور بہادر گڑھ 550 پر ہے۔ لونی، روہنی، اور نوئیڈا سیکٹر 116 بھی شدید زمرے میں رہے۔





