Delhi Air Quality: دہلی کی ہوا اب بھی “شدید” ہے، AQI 450 سے زیادہ کے ساتھ زہریلی دھند میں سانس لینا مشکل!
دارالحکومت میں فضائی آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے سپریم کورٹ نے تجویز پیش کی ہے کہ دہلی حکومت دیگر ریاستوں میں رجسٹرڈ ایپ پر مبنی ٹیکسیوں پر قومی دارالحکومت کے اندر چلنے پر پابندی لگانے پر غور کرے۔
Delhi Air Pollution: سپریم کورٹ کی ہدایات کے بعد، دہلی-این سی آر میں بڑھتی ہوئی آلودگی کو لے کر کابینہ سکریٹری کی تمام ریاستوں کے حکام کے ساتھ میٹنگ آج
آلودگی کے مسئلے کے بارے میں سپریم کورٹ نے دہلی، ہریانہ، راجستھان، پنجاب اور اتر پردیش کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر پرالی جلانا بند کریں۔ عدالت نے اس معاملے پر دہلی حکومت کو نشانہ بنایا۔
Delhi Air Pollution: دہلی کانگریس کے سربراہ کا دعویٰ، فضائی آلودگی کو روکنے میں ناکام رہی، Odd-Evenاسکیم
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ ملک کی راجدھانی میں 13 سے 20 نومبر تک آڈ ایون اسکیم نافذ کی جائے گی۔ آلودگی پر ان کے بیان کے ایک دن بعد لولی کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔
Delhi Air Pollution: کیا فضائی آلودگی کینسر کا سبب بن سکتی ہے؟ جانئے اس پر ایمس کے ڈاکٹر کا کیا کہنا ہے؟
ڈاکٹروں کے مطابق کسی بھی صحت مند شخص کے لیے اے کیو آئی 50 سے کم ہونا چاہیے لیکن ان دنوں اے کیو آئی 400 سے زائد ہو گیا ہے جو پھیپھڑوں سے متعلق امراض میں مبتلا افراد کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ی
World 10 Most Polluted Cities: دنیا کے ان 10 شہروں کی ہوا سب سے زیادہ زہریلی، دہلی پہلے نمبر پر، بھارتی شہر ٹاپ 5 میں شامل
سوئس گروپ IQair کی جانب سے دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ یہ گروپ فضائی آلودگی کی بنیاد پر ایئر کوالٹی انڈیکس تیار کرتا ہے۔
Delhi Air Pollution: آلودگی کی خطرناک سطح پر دہلی- ڈیزل گاڑیوں پر پابندی، تعمیرات پر پابندی، جانیں GRAP-4 میں کیاکھلا رہے گا اور کیا رہے گا بند
دہلی میں GRAP کے چوتھے مرحلے نے تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندیوں کا دائرہ بھی بڑھا دیا ہے۔ یہ نجی سول تعمیرات پر موجودہ پابندی سے لے کر تمام بڑے پبلک انفراسٹرکچر پروجیکٹس بشمول فلائی اوور، سڑکوں اور پلوں تک پھیلا ہوا ہے۔
Delhi Primary School Closed: آلودگی کے سبب کیجریوال حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام پرائمری اسکول 10 نومبر تک بند
دہلی حکومت میں وزیر تعلیم آتشی نے کہا کہ دہلی میں فضائی آلودگی کی اعلیٰ سطح صحت کے معاملے میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ خاص طور پر یہ بچوں کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
Delhi Air Pollution: آلودگی پر گوپال رائے نے ایل جی کے ساتھ مل کر ڈی پی سی سی چیئرمین کے خلاف کارروائی کی اپیل
گوپال رائے نے کہا کہ میں نے دہلی کی آلودگی کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین کے خلاف بھی کارروائی پر زور دیا ۔جنہوں نے حکومت کی منظوری کے بغیر سموگ ٹاور کو بند کر دیا
Delhi AQI: ایئر کوالٹی انڈیکس 450 سے عبور کرگئی، دہلی این سی آر میں زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور ہیں لوگ
اس کی وجہ سے آپ کے گلے میں خراش، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں پریشانی بھی بڑھنے لگی ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے اسکول بند، وزیر اعلی کیجریوال نے کیا اعلان
اس سے پہلے، دہلی میں ہوا کا معیار 'شدید' زمرے میں پہنچنے کے بعد، فیزڈ ریسپانس ایکشن پلان کا تیسرا مرحلہ نافذ کیا گیا تھا۔ اس کے تحت قومی راجدھانی میں غیر ضروری تعمیراتی سرگرمیوں اور ڈیزل ٹرکوں کے داخلے پر پابندی لگانے کی ہدایات دی گئی تھیں۔