Delhi Air Pollution: دہلی میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے اسکول بند، وزیر اعلی کیجریوال نے کیا اعلان
اس سے پہلے، دہلی میں ہوا کا معیار 'شدید' زمرے میں پہنچنے کے بعد، فیزڈ ریسپانس ایکشن پلان کا تیسرا مرحلہ نافذ کیا گیا تھا۔ اس کے تحت قومی راجدھانی میں غیر ضروری تعمیراتی سرگرمیوں اور ڈیزل ٹرکوں کے داخلے پر پابندی لگانے کی ہدایات دی گئی تھیں۔
Delhi Air Pollution: پہلے سے بھی بدتر ہوئی دہلی کی آب و ہوا،AQI 325، جانیے اگلے 5 روز کیسا رہے گا موسم
دہلی اسٹینڈرڈ آبزرویٹری صفدرجنگ کے مطابق پیر کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ آج دہلی کا موسم صاف رہے گا۔ اگلے پانچ دنوں یعنی 31 اکتوبر سے 4 نومبر تک دھند پڑنے کا امکان ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، AQI لیول کر گیا 300 سے تجاوز
محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم صاف رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ 24 سے 26 اکتوبر تک آسمان صاف رہے گا۔
Air Pollution is a major Challenge in India: ہندوستان میں فضائی آلودگی سے نمٹنا ایک بڑا چیلنج
نیکسس کے ایک سابق طالب علم اور کاروباری پیشہ ور اس مضمون میں بتا رہے ہیں کہ ہم کس طرح صاف ہوا کے حصول میں تعاون کر سکتے ہیں۔
Delhi Weather: دہلی کے موسم میں شدیدگرمی سے لوگوں کو ملی راحت
گزشتہ 5 دنوں سے دہلی کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے مٹی سوکھ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے تیز ہواؤں کے ساتھ فضا میں دھول اڑ رہی ہے۔
Weather Update: ایک بار پھر بدلے گا موسم کا انداز، دہلی این سی آر اور ان ریاستوں مںر بارش کے امکانات
محکمہ موسمیات کے مطابق 29 مارچ سے شمال مغربی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں بارش اور ژالہ باری شروع ہو سکتی ہے
Weather Update: بدلا دیش کا موسم کا انداز، گرمی کا بڑھا ستم
گجرات اور راجستھان کے کچھ حصوں میں پارہ 38-39 ڈگری سے اوپر پہنچ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات آئی ایم ڈی نے کئی ریاستوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
Delhi Weather Today: ہولی سے پہلے دہلی-این سی آر کا موسم ایک بار پھر اچانک بدل گیا، گرمی سے نہیں ملی راحت
EMD کے مطابق، اتوار کو بھی جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 15 اور زیادہ سے زیادہ 31 سے 32 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
Heatwave: ابھی سے ستانے لگی گرمی خدا خیر کرے، کئی مقامات پر درجہ حرارت 35 ڈگری سے تجاوز کر گیا
انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کے مطابق گجرات کے کچھ علاقوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ حکام نے واضح کیا کہ ان علاقوں کے لیے سب سے پہلے ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا گیا تھا۔
Weather News Today: فروری میں ہی مارچ والی گرمی کا احساس ،پہاڑوں پر بھی چھوٹ رہے ہیں پسینے
دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہفتے کے بیشتر حصے میں ابر آلود آسمان بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ صبح کے وقت ہلکی دھند کا امکان ہے۔