Bharat Express

Cyclone Biparjoy

فطرت کی اس قہر سامانی کے بالمقابل تباہی کا سامنا کرنے والے ادارے کی سب سے بڑی واحد کامیابی یہ تھی کہ گجرات میں اس سمندری طوفان کے نتیجے میں ایک بھی زندگی تلف نہیں ہوئی۔ یہ اس شدت کے طوفان اور تباہکاری کا سامنا کرنے کے معاملے میں ملک کی فزوں تر ہوتی صلاحیت کا ایک بین ثبوت ہے۔

Cyclone Biparjoy LIVE: بیپرجوائے طوفان گجرات کے راستے ہندوستان پہنچ چکا ہے ۔ تازہ ترین جانکاری کے مطابق گجرات کے کچھ میں ساحل سمندر پربیپرجوائے کے ٹکرانے کا آغاز ہوگیا ہے  جو آدھی رات ٹکراتا رہے گے۔ فی الحال اچھی بات یہ ہے کہ طوفان کی رفتار115-25کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ کچھ کے جورکھاو پورٹ …

سمندری طوفان بِپرجوائے گجرات کے ساحل سے 150کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ہے اور 15 جون کو شام 7 بجے کے درمیان اس کا لینڈ فال آنے والا ہے۔ اور شام 8 بجے، متوقع شدید بارش اور طوفان کے ساتھ  تباہی ہوسکتی ہے۔

این ڈی آر ایف کے ڈی جی اتل کروال نے کہا، این ڈی آر ایف نے 18 ٹیمیں تعینات کی ہیں اور ایس ڈی آر ایف نے 13 ٹیمیں تعینات کی ہیں۔ طوفان کے 15 جون کی شام گجرات میں لینڈ فال ہونے کا امکان ہے۔

بپپر جوائے طوفان جو کہ گجرات کے کچھ ضلع کی طرف بڑھ رہا ہے، ریاستی حکومت کی جانب سے ریاست کے آٹھ اضلاع میں سمندرکے قریب رہنے والے تقریباً 37،800 لوگوں وہاں سے منتقل کرکے محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان 15 جون کی شام تک جکھاؤ بندرگاہ …

سمندری طوفان بپرجوئے کے پیش نظر ساحل کے قریب  سے ملے دیہاتوں (گاؤں ) سے سیکڑوں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے ۔لیکن دیہاتیوں کو خدشہ ہے کہ اگر وہ اپنے جانوروں کو چھوڑ کر دوسری جگہ چلے گئے تو اس آفت میں جانوروں کو نقصان پہنچ سکتا ہے

جہاں ایک طرف سمندر میں اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں، وہیں دوسری جانب سمندر کے کنارے رہنے والے لوگوں کو بھی محفوظ مقام پر بھیجاجا رہا ہے۔ کنڈلا کو سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر خالی کرایا جا رہا ہے۔ سمندری ساحل کے علاقے سے 2 کلومیٹر کے دائرے میں واقع دیہاتوں کو خالی کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

'بپرجوئے' کے خطرے کے پیش نظر جہاں ماہی گیروں کو اگلے پانچ دنوں تک سمندر میں نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے، وہیں گجرات میں اگلے دو دنوں تک شدید گرج چمک کے ساتھ طوفان کی پیش گوئی کی گئی ہے۔