Bharat Express DD Free Dish

CRPF

یہ گرفتاری پاکستان سے منسلک جاسوسی کے ایک بڑے نیٹ ورک کے خلاف جاری کارروائی کا حصہ ہے۔ حالیہ ہفتوں میں، این آئی اے اور دیگر ایجنسیوں نے پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش سے 12 افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں ایک یوٹیوبر جیوتی ملہوترا بھی شامل ہیں۔

سری نگر: فوج، جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کے سینئر عہدیداروں نے جمعہ کے روز یہاں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ دو الگ الگ آپریشنوں میں صرف 48 گھنٹوں کے دوران مشترکہ فورسز نے چھ دہشت گردوں کو مار گرایا۔ مشترکہ پریس کانفرنس سے آئی جی پی (کشمیر) وی …

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستانی شہریوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا ہے۔ منیراحمد نے پاکستانی خاتون سے شادی کی تھی اورسی آرپی ایف کواس کی جانکاری نہیں دی گئی تھی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہماری حکومت نے سی آر پی ایف کی فلاح و بہبود کے لیے کئی اہم قدم اٹھائے ہیں۔ ہمارے بہادر سپاہیوں کی ترقی اور عزت کرنے اور ان کے خاندانوں کو مختلف سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کیا گیا ہے۔

یہ گاؤں پہلے نکسل متاثر تھا۔ یہ علاقہ نکسلیوں کا گڑھ سمجھا جاتا تھا ،لیکن سیکورٹی فورسز کی مسلسل کارروائی سے نکسل تنظیمیں کمزور ہوتی جارہی ہیں۔

اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سی اے پی ایف اور آسام رائفلز میں 1,00,204 عہدے ہیں اور  سی آر پی ایف میں 33,730 عہدے ہیں۔

دہلی فائر سروس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق روہنی کے پرشانت وہار علاقے میں سی آر پی ایف اسکول کے باہر دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ فائر ڈپارٹمنٹ کو اس واقعہ کی اطلاع صبح تقریباً 7:50 پر ملی، جس کے بعد فوری طور پر دو فائر انجنوں کو موقع پر روانہ کیا گیا۔

ستمبر کے اوائل میں بڈگام کے واٹرہال علاقے میں الیکشن ڈیوٹی میں مصروف ایک بس کھائی میں گر گئی تھی جس میں بی ایس ایف کے کئی جوان زخمی اور شہید ہو گئے تھے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بی ایس ایف کے 36 جوانوں کو لے جانے والی بس ایک پہاڑ سے پھسل گئی۔

پولیس ابتدائی طور پر اسے خودکشی کا معاملہ سمجھ رہی ہے۔ جھارکھنڈ میں گزشتہ ایک سال میں 13 پولیس، نیم فوجی اور فوج کے جوان اپنے ہی ہتھیاروں سے خودکشی یا فائرنگ کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

پولیس کو ایک ماہ کے اندر دھمتری میں دوسری بڑی کامیابی ملی ہے۔ ڈی آر جی اور سی آر پی ایف کی ٹیم نے ایک نکسلی کو مار گرایا ہے۔ بتایا گیا کہ پولیس کو ایک مخبر کے ذریعے اطلاع ملی تھی۔