Bharat Express DD Free Dish

Crime News

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہے۔ وہ اسے پکڑنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ اسپیشل پولیس فورس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ واقعہ 12 اور 13 اگست کو اس وقت پیش آیا جب لڑکیاں بیت الخلا استعمال کرنے گئی تھیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم اکشے شندے کو یکم اگست کو کنٹراکٹ کی بنیاد پر اسکول میں کلینر کے طور پر رکھا گیا تھا۔

اس واقعے کو لے کر ڈاکٹروں کی 24 گھنٹے کی ہڑتال کے اعلان کے ساتھ ساتھ آئی ایم اے نے پانچ مطالبات بھی پیش کیے ہیں۔ ان میں بنیادی طور پر  ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کے کام کرنے اور رہنے کے حالات میں جامع تبدیلیوں کا مطالبہ اور کام کی جگہوں پر صحت کے پیشہ ور افراد کے خلاف تشدد کو روکنے کے لیے ایک مرکزی قانون شامل ہے۔

ڈاکٹر کے جسم پر کپڑے بھی نہیں تھے۔ اس کی ٹانگیں 90 ڈگری پر ایک دوسرے سے الگ تھیں۔ یہ اس تک نہیں ہو سکتا جب تک pelvic girdle ٹو ٹ نہ جائے، جس کا مطلب ہے کہ یہ پھٹ گئی تھی ۔ اس کا  چشمہ  ٹوٹ گیا تھااور آنکھوں میں شیشوں کے ٹکڑے تھے۔

حکومت کے زیرانتظام آرجی کار میڈیکل کالج اوراسپتال میں ایک ٹرینی ڈاکٹرکی نیم عریاں لاش ملی۔ بی جے پی نے معاملے کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔

رضوان نے دہلی کے کچھ وی آئی پی علاقوں کی ریکی کی تھی۔ شبہ ہے کہ رضوان 15 اگست سے پہلے دہشت گردی کی کوئی بڑی واردات انجام دینے کا منصوبہ بنا رہا تھا لیکن دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے اسے گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ جے پور کے بنی پارک کے مہاتما گاندھی گورنمنٹ اسکول میں پیش آیا جہاں لیول 2 کی ٹیچر ببیتا چودھری 3 اگست کو کلاس لے رہی تھیں۔

بنگلہ دیش میں آتشزدگی اور تشدد کی وجہ سے اب تک کم از کم 300 افراد جان کی جاچکی ہے۔ ایسا دعویٰ پیر کو خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں کیا گیا۔

فی الحال جو ابتدائی معلومات سامنے آئی ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ بس رائے بریلی سے دہلی کی طرف جا رہی تھی۔ اس دوران یہ المناک حادثہ پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

اس کے بعد زخمی کو سیکٹر 16 اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی زخئمی نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی