Nadir Shah Murder Case Update: نادر قتل کیس سے دہلی پولیس کی تصویر داغ دار! شاہدرہ کا تاجر شک کے گھیرے میں
شاہدرہ کے ایک تاجر کا کردار بھی شک کی زد میں ہے۔ اس کا بیٹا دبئی میں سٹے بازی کا کاروبار چلاتا ہے اور وہ خود لارنس بشنوئی گینگ کا فائنسر ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی! تین دہشت گرد ہلاک
جموں ڈویژن کے پہاڑی اضلاع پونچھ، راجوری، ڈوڈہ، کٹھوعہ، ریاسی اور ادھم پور میں فوج، سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں پر دو ماہ سے زیادہ وقت سے دہشت گردانہ حملے ہو رہے ہیں۔ دہشت گرد اچانک حملہ کرتے ہیں اور پھر پہاڑی علاقوں کے جنگلات میں غائب ہو جاتے ہیں۔
Indore Crime News: پکنک منانے گئے فوج کے 2 جوانوں پر حملہ، ٹرینی فوجی کے ساتھ بندوق کی نوک پر گینگ ریپ
پولیس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جام گیٹ کے قریب آرمی کی ایک پرانی ویران فائرنگ رینج ہے جہاں رات کو چار افراد بیٹھے تھے۔ رات 2.00 سے 2.30 بجے کے قریب تقریباً 7-8 لوگ وہاں آئے اور ان پر حملہ کیا۔
Kolkata Rape Murder Case: آر جی کار کالج کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، عدالت نے درخواست کر دی مسترد
سندیپ گھوش کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل کا مطالبہ تھا کہ بائیو میڈیکل ویسٹ سے متعلق بدعنوانی کی تحقیقات کو عصمت دری اور قتل کیس کی تحقیقات سے الگ کیا جائے۔
AP Dhillon breaks silence on firing outside his Canada home: فائرنگ کے واقعے کے بعد اے پی ڈھلون نے توڑی خاموشی، پوسٹ میں لکھا- ‘میں محفوظ ہوں’
اپنے گھر پر فائرنگ کے بعد اے پی ڈھلون نے پہلی بار انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی اور لکھا کہ میں محفوظ ہوں، میرے لوگ بھی محفوظ ہیں۔ ہر ایک کا شکریہ جنہوں نے مجھ سے رابطہ کیا۔
Sexual harassment scandal hits India’s Mollywood industry: اداکار نے ڈائریکٹر رنجیت پر لگایا سنگین الزامات! جے سوریا نے بھی توڑی اپنی خاموشی
شکایت کنندہ اداکار نے فلم ڈائریکٹر رنجیت پر الزام لگایا ہے کہ ڈائریکٹر نے انہیں 2012 میں بنگلورو کے ایک ہوٹل میں بلایا تھا۔ جہاں اس نے اسے اپنے کپڑے اتارنے کو کہا۔ ڈائریکٹر نے اس کی عریاں تصویر کلک کی تھی۔
Jamaat-e-Islami Hind Campaign against women violence: خواتین پرتشدد اورمظالم کے خلاف جماعت اسلامی ہندکی خواتین یونٹ نے سنبھالا محاذ، ملک گیر مہم کا اعلان
نئی دہلی: ’’ شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ستمبر 2024 میں ایک ماہ کی طویل ملک گیر مہم شروع ہونے جا رہی ہے۔ اس مہم کا تھیم ہے’’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘‘۔ اس مہم کا مقصد لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا اورانہیں بتانا کہ حقیقی آزادی کیا ہے اور اسے اخلاقیات سے …
Malayalam Film Industry Controversy: جنسی جرائم کے الزامات سے فلم انڈسٹری میں آیا بھونچال، اداکارہ کی شکایت پراس مشہور ہدایت کار کے خلاف ایف آئی آر درج
جسٹس ہیما کمیٹی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد سے کئی اداکاراؤں نے آگے آکر اپنے ساتھ ہونے والے بد سلوکی کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
Kolkata Rape Case: ملزم سنجے رائے عدالت میں پھوٹ پھوٹ رونے لگا، آخر عدالت میں ایسا کیا ہوا
عدالت میں جب جج نے سنجے رائے سے پوچھا کہ وہ پولی گراف ٹیسٹ کے لیے کیوں راضی ہو رہا ہے تو وہ رونے لگا اور کہا کہ وہ لائی ڈیٹیکٹر ٹیسٹ کے لیے اس لیے راضی ہوا ہوں ہے
Delhi Police News: بدلنے والے ہیں دارالحکومت دہلی کے دو بڑے حکمراں !
دہلی فسادات کے دوران ناکام ثابت ہونے والے ایس این سریواستو کے بعد دہلی پولیس کی تصویر اس طرح بدلی کہ دہلی کی کمان دوسرے کیڈر کے افسران کے ہاتھ میں چلی گئی۔





