Delhi Fire Brokeout: دہلی میں خوف ناک حادثہ ، ماں بیٹا جھلس کر جاں بحق، چار افراد زخمی
اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ آگ عمارت کی تیسری منزل پر لگی۔
Kolkata Rape Murder Case: ‘ٹاسک فورس کی رفتار سست ‘، سپریم کورٹ نے کولکاتہ عصمت دری معاملے پر سی بی آئی سے مانگی نئی اسٹیٹس رپورٹ
سی جے آئی نے مزید کہا کہ سی بی آئی متاثرہ کے والدین سے رابطے میں ہے۔ انہیں تحقیقات سے متعلق اپ ڈیٹس دی جا رہی ہیں۔ نئی اسٹیٹس رپورٹ 3 ہفتوں میں دی جائے۔
Kanpur Riots: یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے کانپور 2015 فسادات کے 31 ملزمان کے خلاف فوجداری مقدمہ واپس لینے کا دیا حکم
درشن پوروا پولیس چوکی کے اس وقت کے انچارج سب انسپکٹر برجیش کمار شکلا نے فسادات کی روک تھام، آتش زنی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے قانون (پی پی ڈی ایکٹ) اور فوجداری قانون ترمیمی قانون کی دیگر متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی
Pratapgarh Kunda DSP Ziaul Haq Murder Case: پورے یوپی کو ہلا کر رکھ دینے والا ڈی ایس پی ضیاالحق قتل کیس، 11 سال بعد آج ملے گا انصاف
قابل ذکر ہے کہ اس قتل نے پوری ریاست کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ یہ واقعہ 2 مارچ 2013 کو پیش آیا جب کنڈا کے سی او ضیاء الحق کو لاٹھیوں، ڈنڈوں اور گولیوں سے بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا۔
Kolkata Doctor Rape-Murder Case: کولکتہ عصمت دری-قتل کیس، ملک بھر میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی بھوک ہڑتال، میڈیکل کالج کے 50 ڈاکٹروں کا استعفی
آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال کے کم از کم 50 ڈاکٹروں نے منگل کو استعفیٰ دے دیا۔ ان ڈاکٹروں نے یہ قدم ان ڈاکٹروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اٹھایا ہے جو 5 اکتوبر سے ریپ اور قتل کا شکار ہونے والی خاتون ٹرینی ڈاکٹر کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
Israel Lebanon War: اسرائیلی فوج نے بیروت میں 30 سے زائد فضائی حملے کیے ہیں، حزب اللہ کا جوابی حملہ
حزب اللہ نے منارا میں اسرائیلی فوجیوں پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس نے اتوار کو شمالی اسرائیل کے شہر منارا میں اسرائیلی فوجیوں پر راکٹوں اور میزائلوں سے تین حملے کیے ہیں۔
Jammu Kashmir Encounter: کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش کرنے والے دو دہشت گرد ہلاک، علاقے میں سرچ آپریشن جاری
سیکیورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ فی الحال سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
Mirzapur Road Accident: یوپی کے مرزا پور میں ٹرک اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم، 10 افراد ہلاک
مرزا پور کے پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) ابھی نندن نے بتایا کہ یہ حادثہ مرزا پور وارانسی باڈرپر ہوا، یہ حادثہ صبح تقریباً ایک بجے پیش آیا۔ ایس پی نے بتایا کہ ٹریکٹر ٹرالی میں 13 مزدور سوار تھے
Delhi Police Seizes 500 Kgs Of Drugs: دہلی پولیس نے 2000 کروڑ روپے کی 500 کلو گرام کوکین کی ضبط، 4 افراد گرفتار
یہ دہلی میں اب تک کی سب سے بڑی مقدار میں کوکین پکڑی گئی ہے۔ کوکین ایک منشیات ہے جو ہائی پروفائل پارٹیوں میں استعمال ہوتی ہے۔
Kolhapur Murder Case:ماں کو قتل کرکے نکالا دل،دماغ،کڈنی اور نمک مرچی ڈال کر کچا کھاگیا،درندگی کی یہ کہانی روح کو جھنجھوڑ دے گی
ملزم بیٹے نے ماں کا دل، دماغ، جگر اور گردہ ایک پین میں ڈال کر نمک اور کالی مرچ ملا کر کھانا شروع کر دیا۔ یہ دیکھ کر پڑوسیوں کے دل بھی دہل گئے۔ اس نے فون پر پولیس کو بلایا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔





