Explosion in Pakistan Railway Station: پاکستان کے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکہ ، 21 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے شمال مغرب میں دہشت گردانہ حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں علیحدگی پسند بغاوت بھی بڑھ رہی ہے۔
Income Tax Raid in Jharkhand: جھارکھنڈ انتخابات سے قبل محکمہ انکم ٹیکس کا ایکشن، ہیمنت سورین کے پرسنل سکریٹری کے گھر پر چھاپہ
ذرائع کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس نے سنیل سریواستو، ان کے خاندان کے افراد اور ان سے جڑے کل 16-17 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔
Road Accident on Agra-Lucknow Expressway: آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ ، 5 افراد ہلاک، 9 زخمی
بس میں تقریباً 25 لوگ سوار تھے۔ اس میں 8 بچے بھی شامل تھے۔ پولیس کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق بس کا ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا ،جس کی وجہ سے اس نے بس پر سے کنٹرول کھو دیا اور ہائی وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
Major railway accident in West Bengal: سکندرآباد شالیمار سپر فاسٹ ایکسپریس ٹرین کی3 بوگیاں پٹری سے اتریں،ریسکیو آپریشن جاری
کئی مسافروں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔ ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں اور مسافروں کو پٹری سے اترنے والی بوگیوں سے نکالا جا رہا ہے۔ ریلوے کے مطابق کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا ہے۔
Salman Khan Threat: گانا لکھنے والے کو ایک ماہ کے اند ر مار دیا جائے گا، سلمان خان کو پھر ملی لارنس بشنوئی گینگ کی دھمکی
دھمکی آمیز میسج میں مزید لکھا گیا کہ ’ایک ماہ کے اندر گانا لکھنے والے کو مار دیا جائے گا، گانا لکھنے والے کی حالت ایسی ہو جائے گی کہ وہ اپنے نام سے گانے نہیں لکھ سکے گا، اگر سلمان خان میں ہمت ہے تو اسے بچائیں۔
Pappu Yadav Threat: پپو یادو کو پھر ملی لارنس گینگ سے دھمکی، کناٹ پلیس تھانے میں درج ہوئی شکایت
بہار کی پورنیا سیٹ سے آزاد رکن اسمبلی راجیش رنجن عرف پپو یادو کو مبینہ طور پر لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔
Andhra Pradesh Deputy Chief Minister Pawan Kalyan: پون کلیان نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال، گرفتاری میں ذات کیوں رکاوٹ بنتی ہے؟
جب تین سال کی بچی کی عصمت دری کر کے قتل کر دیا گیا تو آپ ذات کا مسئلہ کیوں اٹھا رہے ہیں؟ آپ کیا کررہے ہو؟ آپ نے آئی پی ایس کی تعلیم حاصل کی ہے
Almora Accident: اتراکھنڈ کے الموڑہ میں خوفناک بس حادثہ، 36 لوگوں کی موت، ریسکیو آپریشن جاری
حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ فی الحال ایس ایس پی الموڑہ بھی موقع پر روانہ ہو گئے ہیں۔
Spain’s flood survivors hurl mud, shout insults at royal family: اسپین میں سیلاب سے زبردست تباہی، لوگوں کا پھوٹا غصہ، وزیراعظم کی گاڑی پر پتھراؤ
حکام کی جانب سے سیلاب کی وارننگ کے باوجود مناسب امداد نہ ملنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Khalistani attack on Hindu: کینیڈا میں مندر میں گھس کر خالصتانیوں کا ہندوؤں پر حملہ، ویڈیو وائرل
آریہ نے مزید کہا کہ جیسا کہ میں طویل عرصے سے کہہ رہا ہوں، ہندو-کینیڈین کو اپنی برادری کی حفاظت اور تحفظ کے لیے آگے آنا چاہیے اور اپنے حقوق کا دعویٰ کرتے ہوئے سیاستدانوں کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔





