California plane crash: امریکہ کےکیلیفورنیا میں طیارہ حادثے پرمچا کہرام ، 2 افراد ہلاک
ویلز نے بتایا کہ پولیس اور فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ احتیاط کے طور آس پاس کے علاقے کو خالی کرا لیا گیا ۔
?Donald Trump in trouble: ٹرمپ کو لگابڑا جھٹکا، جنسی زیادتی معاملے میں اپیل خارج، 5 ملین ڈالر جرمانے کا حکم برقرار
ڈونلڈ ٹرمپ کئی باراس بات کی تردید کرتے رہے ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے، انہوں نے اس سال کے شروع میں ایک مقدمے میں مختصر گواہی دی، جس کے بعد انہیں 83.3 ملین امریکی ڈالرجرمانے کی سزا دی گئی۔
10 سالہ Sumit کو 16 گھنٹے بعد بورویل سے نکالا گیا، معصوم ہار گیا زندگی کی جنگ
جب گھر والوں کو سمیت کی کوئی خبر نہیں ملی تو انہوں نے پورے گاؤں میں اس کی تلاش کی۔ اس کے بعد جب بورویل میں جھانکا تو سمیت اس میں پھنسا ہوا نظر آیا۔
South Korea plane crash: جنوبی کوریا میں خوف ناک حادثہ، لینڈنگ کے دوران طیارہ حادثہ کا شکار، 179 افراد ہلاک
معلومات کے مطابق یہ طیارہ جیجو ایئر کی فلائٹ نمبر 2216 تھا جو بنکاک سے جنوبی کوریا واپس آ رہا تھا۔ لینڈنگ کے دوران طیارے کے لینڈنگ گیئر میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث طیارہ رن وے سے پھسل گیا۔
Azerbaijan Plane Crash : اللہ اکبر-اللہ اکبر کی صدا گونج رہی تھی… قازقستان میں آذربائیجان طیارہ حادثے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
طیارے میں 67 مسافر سوار تھے، جن میں عملے کے 5 ارکان بھی شامل تھے۔ ان میں 25 افراد زندہ بچ گئے، جن میں سے 22 کو اسپتال لے جایا گیا ہے"۔
Cyber Attack In Japan: جاپان ایئرلائنز پرسائبرحملہ، کئی پروازیں تاخیرکا شکار، ٹکٹوں کی فروخت بھی متاثر
سائبر حملہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 24 منٹ پر شروع ہوا۔ ایئر لائن نے کہا کہ اس کے نتیجے میں کمپنی کے سسٹم (نظام) میں خرابی پیدا ہوئی۔
Karauli Road Accident Rajasthan: راجستھان کے کرولی میں بس اور کار میں تصادم، 5 افراد ہلاک، 14 سے زائدافراد زخمی
کرولی میں سڑک حادثہ کا یہ واقعہ اتنا شدید تھا کہ کار کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔
Pakistan Airstrike: افغانستان میں پاک فضائیہ کا حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد ہلاک، طالبان نے بدلہ لینے کی کھا ئی قسم
وزارت نے کہا، " امارت اسلامیہ افغانستان (طالبان حکومت) اس کو ایک ظالمانہ عمل اور تمام بین الاقوامی اصولوں کے خلاف سنگین جارحیت سمجھتی ہے اور اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔"
Gujarat Blast : گجرات میں پارسل میں دھماکے سے خوف و ہراس،دو افراد زخمی
پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم پارسل تیار کرکےلایا گیا تھا۔ پارسل میں بلیڈ اور الیکٹرانک سوئچ بھی تھے۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔
German Christmas Market Car Attack: جرمنی میں دردناک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے کئی لوگوں کو کچل دیا، 2 ہلاک، 60 سےزائد افراد زخمی
جرمنی کے شہر میگڈے برگ کے کرسمس مارکیٹ میں تیز رفتار کار نے ہجوم کو کچل دیا۔ یہ واقعہ جمعہ کی رات تقریباً 7 بجے پیش آیا۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہو گئی، جب کہ 60 سے زائد افراد زخمی ہو گئے





