Saputara Ghat Accident: مہا کمبھ سے واپس آرہی بس گجرات کے ساپوتارا گھاٹ میں حادثہ کا شکار، 7 افراد کی موت، 15 زخمی
اتوار (2 فروری) کی صبح تقریباً 5.30 بجے ناسک-سورت ہائی وے پر ساپوتارا گھاٹ کے قریب ایک پرائیویٹ لگژری بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی
Nigeria Suicide Attack: نائیجیریا میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ! دھماکے میں 27 فوجی ہلاک
تنازعہ اب 15 سال پرانا ہے، جس میں تقریباً 40,000 افراد ہلاک اور 20 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں۔
Croydon Stabbing Case: ساؤتھ لندن میں چاقو سے کئے گئےحملہ میں 5 افراد زخمی، ملزم گرفتار
میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ حملہ اسدا اسٹور کے ساتھ واقع ایک گودام میں ہوا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ حملے کے پیچھے وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
Badlapur Encounter Case: پانچ پولیس افسروں پر چلےگا کیس، بدلاپور انکاؤنٹر پر بامبے ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
جسٹس ریوتی موہتے ڈیرے اور نیلا گوکھلے کی ڈویژن بنچ نے کہا کہ مجسٹریٹ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وین میں موجود پانچ پولیس اہلکار ملزم کی موت کے ذمہ دار تھے۔
Major boat accident in Bihar: بہار میں کشتی کا بڑا حادثہ: کٹیہار میں گنگا ندی میں لوگوں سے بھری کشتی پلٹی، تین ہلاک، متعدد لاپتہ
کشتی حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی آر ایف اور پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔ موقع پر گاؤں والوں کی بڑی بھیڑ بھی جمع ہوگئی۔
سیف علی خان پر حملہ کرنے والے بدمعاش کی پہلی تصویر آئی سامنے، سی سی ٹی وی میں سیڑھیوں پر بھاگتا ہوا نظرآیا
سیف علی خان پرحملہ کرنے والے کی پہلی تصویرسامنے آگئی ہے۔ ایک شخص گزشتہ رات ان کے گھرمیں گھس گیا تھا۔ اس نے سیف علی خان پر چاقو سے 6 حملے کئے تھے، جس کے بعد سیف علی خان کواسپتال لے جایا گیا تھا۔ لیلاوتی اسپتال میں ان کی سرجری ہوئی۔
Bastar journalist found dead in septic tank: ‘سر میں 15 فریکچر، گردن ٹوٹی ہوئی، لیور کے چار ٹکرے ، چھتیس گڑھ کے صحافی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلانے والا ہوا انکشاف
28 سالہ صحافی کا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹروں نے پایا کہ ان جگر کے چار ٹکڑے ملے تھے، پانچ پسلیاں ٹوٹی ہوئی تھیں،ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے 12 سالہ کیریئر میں ایسا کیس نہیں دیکھا۔ ڈاکٹرز کے مطابق قتل کے ملزمان کی تعداد 2 سے زائد ہو گی۔
Bus Accident: تریپورہ میں پکنک بس میں جنریٹر میں ہوا دھماکہ ، 13 طلباء زخمی، دو طلبہ کی حالت تشویشناک
اتوار کو مغربی تریپورہ میں پکنک منانے کے بعد واپس آتے ہوئے اسکولی بچوں سے بھری بس میں جنریٹر پھٹنےسے آگ لگ گئی۔ کچھ ہی منٹوں میں پوری بس دھو دھوکر جلنے لگ گئی۔
Chattisgarh Encounter: چھتیس گڑھ کے ابوجھماڑ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں 4 نکسلی ہلاک، ایک ہیڈ کانسٹیبل شہید
پچھلے ڈیڑھ سال کے دوران چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز کو نکسلیوں کے خلاف بڑی کامیابی ملی ہے۔ اس دوران 300 سے زیادہ نکسلائیٹس مارے گئے، تقریباً 1000 نکسلائیٹس کو گرفتار کیا گیا
Hush Money Case: حلف سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو لگا جھٹکا، ہش منی کیس میں 10 جنوری کو سزا سنائے جانے کا امکان
20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ ریپبلکن پارٹی نے سینیٹ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جہاں کے پاس 52 نشستیں ہیں۔ جب کہ ڈیموکریٹس کے پاس 47 نشستیں ہیں۔





