Bharat Express

Crime News

مہر جہاں نے اپنے شوہر کو نشہ آور گولیاں کھلا کر، برہنہ کر کے اور دونوں ہاتھ باندھ کر انسانیت کی حدیں پار کر دیں۔ بیوی مہر جہاں نے سگریٹ سے اپنے شوہر کی شرمگاہ کو جلایا اور یہی نہیں بلکہ ہاتھ میں چاقو سے کئی مقامات پر اسے زخمی کیا۔

منی پور پولیس نے اپنے بیان میں کہا کہ گشت کے دوران بھارتی فوج کی مہار رجمنٹ کے دستے نے پولیس کی وردی میں ملبوس مسلح شرپسندوں کو روک کر حراست میں لے لیا۔

ڈپٹی کمشنر چودھری نے یقین دلایا، "زمین مسلسل دھنس رہی ہے۔لیکن ہماری فوری توجہ سڑک تک رسائی اور بجلی جیسی ضروری خدمات کو بحال کرنے پر ہے۔

باغی فورسز کے قبضے کے بعد سے 1300 افراد مشرقی میانمار سے تھائی لینڈ سے بھاگ چکے ہیں۔ تھائی حکام کا کہنا ہے کہ جمعہ سے لوگ یہاں سے بھاگ رہے ہیں اور آ رہے ہیں۔

امرتسر میں ایک حیوان شوہر نے اہلیہ کو چارپائی سے باندھ کر آگ کے حوالے کردیا۔ جھلسنے سے اہلیہ کی موت ہوگئی۔ مہلوک خاتون 6 ماہ کی حاملہ تھیں۔

ممکنہ طور پر ایک دوسرے سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہو گئے۔ ملک کے وزیر دفاع نے اتوار کو کہا کہ عملے کے ایک رکن کو پانی سے باہر نکالا گیا ہے اور بعد میں انہیں مردہ قرار دے دیا گیا

سنتوش مشرا ٹوپوڈانا علاقہ کا رہنے والا ہے اور پولس اسے مختلف معاملات میں کافی عرصے سے تلاش کر رہی تھی

پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے اور تمام مناسب طریقہ کار پر عمل کیا جائے گا۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق ڈی سی پی (نارتھ) سیدولو ادوات نے کہا کہ جگدیش کی بیوی نے شکایت درج کرائی ہے۔

اس معاملے میں مزید معلومات دیتے ہوئے ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ ریسکیو ٹیم کی معلومات کے مطابق بورویل کی گہرائی 16 فٹ بتائی جاری ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  جیل میں قیدیوں کو ان کی قابلیت کے مطابق کام دیا جاتا ہے۔ جیل میں تمام قیدیوں کو کوئی نہ کوئی کام کرنا پڑتا ہے۔