IND Vs WI: روہت شرما کی شاندار کپتانی، ان فیصلوں کے باعث 150 رنز پر سمٹی ویسٹ انڈیز
روہت شرما نے پہلے دن شاندار فارم کا مظاہرہ کیا۔ دن کے کھیل کے اختتام تک روہت شرما 30 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ روہت شرما اور یشسوی جیسوال نے پہلی وکٹ کے لیے 80 رنز کی شراکت داری کی۔
Kashmir Cup 2023: Uniting youth through cricket in Srinagar: کشمیر کپ 2023- سری نگر میں کرکٹ کے ذریعے نوجوانوں کو متحد کرنے کی کوشش
سری نگر شہر جوش و خروش سے گونج رہا ہے کیونکہ ڈلگیٹ اسپورٹس کلب کے زیر اہتمام انتہائی متوقع کشمیر کپ 2023 کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس باوقار کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد ایتھلیٹکس کے متحرک دائرے میں نوجوانوں کی شمولیت کو فروغ دینا ہے۔
Women’s Cricket in rural Punjab: دیہی پنجاب میں خواتین کی کرکٹ کے لیے ایک نئی صبح،عوام میں تیزی سے بڑھ رہی ہے دلچسپی
پنجاب پولیس کے کانسٹیبل گلاب سنگھ شیرگل نے دھروکی میں اپنی بیٹی اور دیگر خواتین میں صلاحیت کو دیکھتے ہوئے، اپنے ایک ایکڑ کے فارم کو کرکٹ پریکٹس ایریا میں تبدیل کر دیا اور 18 خواتین کی کوچنگ شروع کردی۔
WPL 2023: ہرمن پریت کور کر سکتی ہیں دھونی کی برابری، فائنل میں ہو گا یہ اتفاق
ممبئی انڈین اس لیگ میں صرف دو میچ ہاری ہے اور تمام میچ جیت کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ کل رات ممبئی نے یوپی واریرس کو شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔
ICC Awards: سوریہ کمار بنے پہلے ہندوستانی T20 کرکٹر آف دی ایئر ، 2022 میں بنائے سب سے زیادہ رن
سوریہ سال 2022 میں ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 31 میچوں میں 187.43 کے اسٹرائیک ریٹ سے 1164 رنز بنائے۔
Rahul Dravid’s birthday today: راہل دراوڑ کی سالگرہ آج
ٹیم انڈیا کے کوچ راہل دراوڈ کی عمر 49 سال کے ہو گئے ہیں ۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر ٹیم انڈیا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا تیسرا میچ کھیلے گی۔ ہندوستانی ٹیم کیپ ٹاؤن گراؤنڈ پر جیت کے ساتھ ڈریوڈ کو سالگرہ کا تحفہ دینا چاہے گی۔ اس سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے برابر ہیں اور صرف تیسرا میچ جیتنے والی ٹیم ہی سیریز جیتے گی۔
IND Vs SL: کنگ کوہلی کی سنچری کے ساتھ ٹیم انڈیا نے دیا سری لنکا کو 374 رنز کا ہدف
سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جس کے بعد ٹیم انڈیا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کے سامنے 374 رنوں کا ہدف رکھ دیا ہے۔
Rishabh pant’s plastic surgery after accident, MRI report of head and spine:حادثے کے بعد پنت کی پلاسٹک سرجری، سر اور ریڑھ کی ہڈی کی ایم آر آئی رپورٹ
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار وکٹ کیپر اور دھماکہ خیز بلے باز رشبھ پنت جمعہ کو اتراکھنڈ میں روڑھکی کے قریب ایک خوفناک کار حادثے میں زخمی ہو گئے تھے جس کے بعد ان کے کئی طبی ٹیسٹ کرائے گئے ہیں
Ishan Kishan :ایشان کو بچپن سے تھا کرکٹ کھیلنے کا جنوں
بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میں اوپنر ایشان کشن نے طوفانی اننگز کھیلی۔ ایشان کشن نے اپنے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری اسکور کی ہے
Ishan Kishan: ایشان کشن نے بنائی سب سے تیز دوہری سنچری
بین الاقوامی کرکٹ میں تیز ترین ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ ایشان کشن نے اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 126 گیندوں میں انجام دیا۔ 24 سالہ کشن نے کرس گیل (138 گیندوں پر) کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گیل نے یہ کارنامہ 2014 میں زمبابوے کے خلاف انجام دیا تھا۔