Ishan Kishan: ایشان کشن نے بنائی سب سے تیز دوہری سنچری
بین الاقوامی کرکٹ میں تیز ترین ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ ایشان کشن نے اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ کارنامہ 126 گیندوں میں انجام دیا۔ 24 سالہ کشن نے کرس گیل (138 گیندوں پر) کو پیچھے چھوڑ دیا۔ گیل نے یہ کارنامہ 2014 میں زمبابوے کے خلاف انجام دیا تھا۔
EaseMyTrip نے ریکارڈ کیا اپنا اب تک کا سب سے زیادہ مجموعی بکنگ ریونیو (GBR)
نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): EaseMyTrip.com، ہندوستان کے سب سے بڑے آن لائن ٹریول ٹیک پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔اس نے 30 ستمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے نتائج جاری کیے تاکہ 2000 کروڑ روپے کی سہ ماہی میں اپنی اب تک کی سب سے زیادہ مجموعی بکنگ …
Continue reading "EaseMyTrip نے ریکارڈ کیا اپنا اب تک کا سب سے زیادہ مجموعی بکنگ ریونیو (GBR)"
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی راہیں ہویئں جدا
بھارت ایکسپریس 10نومبر /دنیا بھر میں کھیل کی وجہ سے ہندوستان کا نام روشن کرنے والی ثانیہ مرزا ایک برے دور سے گزر رہیں ہیں ۔صرف کھیل کی وجہ سے ہی نہیں بلکہ پرسنل لائف میں پاکستان کے کرکٹر شعیب ملک سے شادی کرنے کی وجہ سے بھی وہ سرخیوں میں ہمیشہ رہیں۔ شادی کے …
Continue reading "ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی راہیں ہویئں جدا"
ٹیم انڈیا نے نیدرلینڈ کو 56 رنوں سے ہرایا
ورلڈ کپ کے دوسرے مقابلے میں ٹیم انڈیا نے نیدرلینڈ کو 56 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ اس سے پہلے پاکستان کو 4 وکیٹ سے ہرایا تھا۔ اسی کے ساتھ ٹیم انڈیا ورلڈ کپ 2022 کی لسٹ میں پہلے پائےدان پر آ چکی ہے۔ وہیں ساؤتھ افریکہ دوسرے پائے ان پر ہے۔ ٹیم انڈیا نے …
Continue reading "ٹیم انڈیا نے نیدرلینڈ کو 56 رنوں سے ہرایا"