Bharat Express

Congress

کیرالہ اسٹوری کا حوالہ دیتے ہوئے، روہت کمار سنگھ نے کہا – “ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کیرالہ اسٹوری کو ہر پلیٹ فارم پر ٹیلی کاسٹ کیا جائے۔ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ وجین اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ سچائی عوام تک نہ پہنچے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔"

پپویادو نے پورنیہ لوک سبھا سیٹ سے آزاد امیدوار کے طورپر پرچہ نامزدگی داخل کی ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر اکھلیش سنگھ نے انہیں اپنا پرچہ واپس لینے کو کہا ہے۔ پورنیہ سیٹ پر دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے۔

مدھیہ پردیش میں اچانک سیاسی سرگرمی تیز ہوگئی ہے۔ دراصل، یہاں انڈیا الائنس کی ایک امیدوارکی پرچہ نامزدگی ایک تکنیکی غلطی کی وجہ سے خارج کردی گئی ہے۔

پارٹی صدر ملکارجن کھرگے اور سابق صدور سونیا گاندھی اور راہل گاندھی نے کانگریس ہیڈکوارٹر میں منشور جاری کیا۔

کانگریس پارٹی دہلی میں اپنے ہیڈکوارٹر میں اپنا ویژن دستاویز اور منشور جاری کرے گی۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی . وینوگوپال نے کہا کہ پارٹی 5 اپریل کو 'ملک بھر کے لوگوں کے بات چیت کے بعد' اپنا ویژن دستاویز جاری کرنے کے لیے تیار ہے۔

رابرٹ کے بیان پر سماج وادی پارٹی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے ترجمان فخر حسن چاند نے کہا، 'انڈیا بلاک میں امیٹھی اور رائے بریلی کی سیٹیں کانگریس کو دی گئی ہیں اور امیدواروں کا انتخاب کرنا اس پارٹی کا کام ہے۔

بہار کانگریس نے پپو یادو کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آزاد امیدوار کے طور پر اپنا نامزدگی واپس لے لیں۔ بہار کانگریس کے صدر اکھلیش پرتاپ سنگھ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی آزاد امیدوار کو پرچہ نامزدگی داخل نہیں کرنا چاہیے۔

رابرٹ واڈرا نے انٹرویو میں کہا کہ امیٹھی کے لوگ اپنی غلطی سمجھ چکے ہیں۔ میرے خیال میں اب وہ چاہتے ہیں کہ گاندھی خاندان سے کوئی الیکشن لڑے۔

انیل شرما جمعرات (4 اپریل) کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔ اس دوران انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کانگریس پر شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا صدر ملکارجن کھرگے اور سونیا گاندھی سب سے زیادہ فرقہ پرست لوگوں کے زمرے میں آتے ہیں۔

گورو ولبھ   نے کہا، "میں سناتن مخالف نعرے نہیں لگا سکتا۔" نہ ہی میں ہر صبح و شام ویلتھ کریٹر(دولت حاصل کرنے والا) کو گالی  دے سکتا ہوں۔