پرینکا واڈرا بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ شامل
مدھیہ پردیش میں کانگریس کے سابق قومی صدر ر اور لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کا آج دوسرا دن ہے، یہ یاترا کھنڈوا ضلع میں ہے اور کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی اور ان کا خاندان بھی اس یاترا میں شامل ہوا ہے۔ بھارت جوڑو یاترا دوسرے دن کھنڈوا کے بورگاؤں بزرگ سے شروع …
Continue reading "پرینکا واڈرا بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی کے ساتھ شامل"
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا راہل گاندھی کی قیادت میں مدھیہ پردیش پہنچی
راہل گاندھی کی قیادت میں جاری بھارت جوڑو یاترا بدھ کو مدھیہ پردیش پہنچ گئی ہے۔ بھارت جوڑو یاترا بدھ کو مہاراشٹر-مدھیہ پردیش سرحدی علاقے کے بودرلی گاؤں میں داخل ہوئی ہے۔ راہل گاندھی کی موجودگی میں یاترا کا پرچم مدھیہ پردیش کانگریس صدر کمل ناتھ کے حوالے کیا گیا۔
جے پور میں کانگریس لیڈر کی بیٹی ابھیلاشا کو کیا گیا اغوا
جےپور، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): راجستھان کے جے پور میں کانگریس لیڈر گوپال کیشوات کی بیٹی ابھیلاشا کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ یہ معاملہ پرتاپ نگر تھانہ علاقہ کا ہے۔ وہاں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ کیشوات کی بیٹی ابھیلاشا کل سبزی خریدنے بازار گئی …
Continue reading "جے پور میں کانگریس لیڈر کی بیٹی ابھیلاشا کو کیا گیا اغوا"
راجیو گاندھی کے قتل کے قصورواروں کی رہائی پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر
بھارت ایکسپریس /راجیو گاندھی قتل کیس میں چھ مجرموں کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے کانگریس سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی، پارٹی ذرائع نے پیر کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ درخواست اس ہفتے دائر کی جائے گی۔ پارٹی کے ایک اندرونی فردنے کہا، ” مجرموں کو رہا کرنے …
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور ریاستی الیکشن اتھارٹی سمیت اقتدار کے گڑھ میں بیٹھے لوگ جمہوریت کو پامال کرنے میں شراکت دار ہیں – رندیپ سرجے والا
بنگلور، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): کانگریس کے رندیپ سرجے والا نے کہا ہے کہ ‘انکشاف سے پتہ چلتا ہے کہ کرناٹک کے وزیر اعلی سمیت اقتدار کے گڑھ میں بیٹھے لوگ ووٹر ڈیٹا کی چوری، دھوکہ دہی اور نقالی کے ذمہ دار ہیں۔ سی ایم بومئی، ان کے عہدیدار، سرکاری اہلکار، بی بی ایم پی …
راجستھان کانگریس کے انچارج اجے ماکن کے استعفیٰ کے بعد ریاست میں ایک بار پھر پیدا ہوا سیاسی بحران
نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): راجستھان کانگریس میں 25 ستمبر کو ہونے والی سیاسی پیش رفت اب نئے سرے سے شروع ہوئی ہے۔ بدھ کی شام، ریاستی انچارج اجے ماکن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی، جس کے بعد راجستھان کے بحران کے دوبارہ سر اٹھانے کے بارے میں قیاس آرائیاں …
کانگریس نے گجرات انتخابات کے لیے اسٹار کمپینرز کی فہرست جاری کی، کھڑگے، سونیا اور راہل سمیت 40 لیڈران فہرست میں شامل
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات انتخابات میں زیادہ وقت باقی نہیں ہے۔ ہر پارٹی انتخابی مہم میں مصروف ہے۔ اس کے تحت کانگریس نے اپنے اسٹار کمپینرز کی فہرست بھی جاری کی ہے۔ اس فہرست میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی بھی شامل ہیں جن میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے بھی …
مودی اپنی آٹھ سالہ حکومت کا حساب دیں : ملکا ارجن کھڑگے
بھارت ایکسپریس/ کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر طنز کستے ہوئے کہا کہ بے ۔جے ۔پی نے تقسیم کرو اور حکومت کرو پالیسی پر عمل کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکا ہے۔نریندر مودی کو 70 سال کا حساب لینے کے بجائے خود انہوں نے 8 سال تک کیا …
Continue reading "مودی اپنی آٹھ سالہ حکومت کا حساب دیں : ملکا ارجن کھڑگے"
ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کا پولنگ ہوا ختم
شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہماچل پردیش کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ آج شام 5 بجے ختم ہو گئی۔ جو لوگ پولنگ اسٹیشنوں کے اندر پہنچ چکے ہیں انہیں اب بھی ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ ریاست میں 2017 میں 74.6 فیصد ووٹ ڈالے گئے تھے، جو پچھلے سالوں کے مقابلے میں سب …
Continue reading "ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کا پولنگ ہوا ختم"
ہماچل انتخابات: پہلے 3 گھنٹے میں تقریباً 18 فیصد پولنگ
شملہ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہماچل پردیش میں ہفتہ کو پہلے تین گھنٹوں میں تقریباً 18 فیصد پولنگ ریکارڈ کیا گیا۔ الیکشن حکام نے بتایا کہ صبح کے وقت سرد موسم کے باوجود دیہی علاقوں کی خواتین ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں۔ پولنگ کے پہلے گھنٹے میں صرف 4 فیصد پولنگ ریکارڈ کیا …
Continue reading "ہماچل انتخابات: پہلے 3 گھنٹے میں تقریباً 18 فیصد پولنگ"