Haryana Assembly Election 2024: پرینکا گاندھی کی تعریف سے مسرور نظر آئے دپیندر ہڈا، کہا۔ میری بہن۔۔۔
پرینکا گاندھی نے مزید کہا، "جب ہم کسی لیڈر کا انتخاب کرتے ہیں تو ہمیں دو چار چیزوں کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کیا کیا ہے؟ کیا انہوں نے کبھی عوام کی خدمت کی ہے؟
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو جھٹکا، نیلوکھیری سیٹ سے امیدوار امر سنگھ کانگریس میں ہوئے شامل
امر سنگھ نے بھی کانگریس امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا۔ آپ کو بتا دیں کہ عام آدمی پارٹی نے کرنال کی نیلوکھیری سیٹ سے امر سنگھ کو میدان میں اتارا تھا۔ اب وہ عام آدمی پارٹی چھوڑ کر کانگریس میں شامل ہو گئے ہیں۔
Haryana Elections: ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کو لے کر یوگیندر یادو کی حیران کُن پیشین گوئی، بی جے پی-کانگریس کے تعلق سے بھی کہی یہ بات
یوگیندر یادو کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ انتخابات میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیدھا مقابلہ ہے۔ پچھلے انتخابات کی طرح اس بار آئی این ایل ڈی ، جے جے پی، بی ایس پی یا عام آدمی پارٹی کا کوئی بڑا رول نہیں ہوگا۔
Rahul Gandhi Video Viral: ریلی کے دوران راہل گاندھی کو پیش کیے گئے پکوڑے، ویڈیو وائرل
راہل گاندھی کا پکوڑے کھاتے ہوئے یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کانگریس کی ترجمان سپریا شرینیت نے بھی راہل گاندھی کی پکوڑا کھاتے ہوئے ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی اور لکھا کہ راہل گاندھی عوام میں عزت رکھتے ہیں اور بہت اچھے انسان بھی ہیں۔ س
Lal Bahadur Shastri Special: جب لال بہادر شاستری نے بیٹے کے سرکاری کار لے جانے پر اپنی جیب سے ادا کیا تھا بل، جانئے وہ قصہ
لال بہادر شاستری کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ملک کی عوام پر کوئی بھی فیصلہ نافذ کرنے سے پہلے وہ اسے اپنے خاندان پر نافذ کرتے تھے۔ جب انہیں یقین ہو گیا کہ اس فیصلے پر عمل درآمد میں کوئی دشواری نہیں ہو گی، تبھی اس فیصلے کو ملک کے سامنے رکھتے تھے۔
Haryana Assembly Election 2024: راہل گاندھی نے ہریانہ میں بی جے پی کو بنایا نشانہ، کہا-‘امبانی نے شادی پر کروڑوں خرچ کیے، لیکن کسان…’
راہل نے کہا کہ ہم کسانوں کو ایم ایس پی دیں گے۔ پہلے جیلوں سے وصولی کی کالیں آتی تھیں لیکن اب بیرون ممالک سے کالیں آتی ہیں۔ ہریانہ حکومت نے بے روزگاری کا جال پھیلا رکھا ہے۔ 2 لاکھ سرکاری نوکریاں خالی ہیں۔
Robert Vadra: ‘گرمیت رام رہیم اور اروند کیجریوال کے جیل سے باہر آنے کے پیچھے بی جے پی’، رابرٹ واڈرا نے لگایا الزام
رابرٹ واڈرا نے پی ایم مودی اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں کو بھی نشانہ بنایا کہ مبینہ طور پر ان کا نام توہین آمیز انداز میں استعمال کیا گیا۔
Himachal Pradesh News: نیم پلیٹ تنازعہ پر وزیر وکرمادتیہ سنگھ کا بڑا بیان، ‘کہا۔ہمارے لیے پارٹی لائن سب سے اہم ہے لیکن…’
وکرمادتیہ نے اس بات پر زور دیا کہ پارٹی لائن ان کے لیے سب سے اہم ہے۔ ہماچل کے وزیر نے کہا کہ ہمارے لیے پارٹی لائن سب سے اہم ہے لیکن ریاست کے لوگوں کی آواز اٹھانا بھی ہماری اولین ترجیح ہے۔
PM Modi speaks to Kharge, inquires about his health: وزیر اعظم مودی نے کھڑگے کی خیریت دریافت کرنے کے لئے کیا فون ، جموں و کشمیر میں جلسہ عام کے دوران بگڑگئی تھی طبیعت
کانگریس صدر کھڑ گے جموں و کشمیر کے جسروٹا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران ان کی طبعیت خراب ہوگئی۔ جلسہ عام میں تقریر کرتے ہوئے انہیں بے چینی محسوس ہوئی اور انہیں چکر آنے لگے۔
Jammu Kashmir Election 2024: ’جموں و کشمیر میں لوگ ہمیں۔۔۔ کانگریس ۔ این سی کی جیت کو لے سچن پائلٹ کا بڑا دعوی
سچن پائلٹ نے کہا کہ پہلے اور دوسرے مرحلے میں اچھی ووٹنگ ہوئی ہے، ہمیں اس کا فائدہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں، لوگ بھارتیہ جنتا پارٹی سے تنگ آچکے ہیں۔