Congress party graph in bihar election: سن1952 سے بہار کے انتخابات میں کانگریس کا زوال، بی جے پی کا مسلسل بڑھتا ووٹ شیئر — اب تک کے سیاسی اتار چڑھاؤ جانیے
بہار انتخابات 2025 میں عوام نے واضح مینڈیٹ دے کر نیتیش کمار کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کو مضبوط جیت دلائی ہے۔
Delhi blast BJP leader Tarun Chugh statement: دہلی دھماکے کے بعدبی جے پی نے کانگریس اور عبداللہ خاندان کو بنایا اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سیکرٹری ترن چُگھ نے خوفناک کار دھماکے کے معاملے پر کانگریس اور نیشنل کانفرنس (این سی) کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا اور ان کی خاموشی کو شرمناک قرار دیا۔
Former Union Minister Salman Khurshid honored: سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کو نشان امتیاز اور شال اوڑھا کر پیش کیا خراج تحسین، کانگریس پارٹی کوآبادی کے تناسب سےمناسب نمائندگی دینے کا بھی دوہرایا وعدہ
آئی۔ ایم۔ سی۔ آر کے فاؤنڈر ٹرسٹی اور سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید کو ملک کے ممتاز دانشوروں نے نشان امتیاز اور شال اوڑھا کر پیش کیا خراج تحسین۔ کانگریس پارٹی کوآبادی کے تناسب سے مناسب نمائندگی دینے کاوعدہ بھی دوہرایا۔
Election Commission on Rahul Gandhi allegations: راہل گاندھی کے الزامات کا الیکشن کمیشن نے دیا جواب ، جانیں دھاندلی پر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے کیا کہا
راہل گاندھی نے ہریانہ انتخابات کی ووٹر فہرست میں دھاندلی کا الزام لگایا، الیکشن کمیشن نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے راہل کے الزامات کا جواب دیا ہے۔
Rahul Gandhi jumped into the deep water: راہل گاندھی نے بھرے پانی میں لگا دی چھلانگ، اپوزیشن لیڈر کو تالاب میں کیوں کودنا پڑا؟
انتخابی مہم کے دوران راہل گاندھی نے بیگوسرائے میں ماہی گیروں کے ساتھ تالاب میں اتر کر مچھلی پکڑی۔ کانگریس نے اس کی ویڈیو شیئر کی۔
PM Modi slams congress: وزیر اعظم مودی نے کانگریس کی ناکامیوں کو بے نقاب کیا، پالیسیوں کی خراب حکمت عملی اور بدعنوانیوں پر تنقید کی
وزیر اعظم مودی نے یو پی اے حکومت کے دوران ہوئی بدعنوانیوں پر کانگریس کو اپنی سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں 50 کروڑ جن دھن اکاؤنٹ کھولے گئے ہیں اور 7.8 فیصد کی ترقی کی شرح کے ساتھ بھارت کو دنیا کی سرِفہرست معیشتوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
Prithviraj Chavan on codename ‘Operation Sindoor’: پرتھوی راج چوان نے ’آپریشن سندور‘ کوڈ نام پر اٹھائے سوال، کانگریس پارٹی نے کیا کنارہ
جمعرات کے روز کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے کہا کہ ابھی کسی کو اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت چاہے کوئی بھی قدم اٹھائے، کانگریس پارٹی مضبوطی سے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔
Kanhaiya Kumar’s biggest test in Bihar elections: کانگریس نے کنہیاکمار کو دیا آخری موقع،بہار میں کانگریس کا ہاتھ مضبوط کرکے ریونتھ ریڈی بنیں گے یا حاشیہ پرجائیں گے
بہار کانگریس کے نئے انچارج کرشنا الوارو نے کنہیا کمار کے ذریعے پارٹی کو ریاست میں راشٹریہ جنتا دل کے کٹھ پتلی ہونے کے ٹیگ سے آزاد کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔ تاہم کانگریس کے لیے یہ جتنا مشکل ہے، کنہیا کمار کی مستقبل کی سیاست کے لیے بھی اتنا ہی اہم ہے۔
Shashi Tharoor in action: کانگریس چھوڑ سکتے ہیں ششی تھرور، اعلیٰ کمان کو تھرور کا واضح پیغام-اگر نہیں ہے میری ضرورت تومیرے پاس ہے بہت کام
تھرور نے کہاکہ یہ میری ذمہ داری نہیں ہے، لیکن میں نے پارٹی کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے۔ کئی کارکنوں کو یہ بھی لگتا ہے کہ کیرالہ کانگریس میں لیڈروں کی کمی ہے۔ یہاں تک کہ یو ڈی ایف میں کانگریس کے اتحادیوں نے بھی مجھے یہ بتایا ہے۔
’’کانگریس میں آرایس ایس کی سوچ والوں کو تلاش کرنا ہوگا…‘‘ بیلگاوی میں راہل گاندھی کے سامنے سی ڈبلیو سی کی میٹنگ میں”نوستیہ گرہ“ اٹھی یہ بڑی بات
راہل گاندھی نے مہاراشٹراسمبلی الیکشن سے متعلق سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کے کردارکوبھی مشکوک قراردیا۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرکی 118 سیٹوں پرووٹرجوڑے گئے، جس میں 102 بی جے پی جیتی۔ ان سیٹوں پر72 لاکھ ووٹرجوڑے گئے۔





