Ayatollah Ali Khamenei’s Funeral: علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے سلمان خورشید، کانگریس کی جانب سے نمائندگی کریں سابق مرکزی وزیر
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، آخری رسومات کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا۔ 7 جولائی کو قُم میں خصوصی تقریب منعقد ہوگی، جبکہ 9 جولائی کو ان کے آبائی اور مقدس شہر مشہد میں تدفین کے ساتھ یہ سلسلہ اختتام پذیر ہوگا۔
Congress Breakaway Parties Political Future: کیا کانگریس سے الگ ہو کر بننے والی جماعتوں کا سیاسی سفر اب پھر اسی کانگریس کے سہارے کی تلاش میں ہے؟
ایک دور تھا جب بھارتی سیاست میں کانگریس کا غلبہ تھا۔ اقتدار کی سیاست ہو یا تنظیمی طاقت، ہر رہنما کانگریس کے ساتھ کھڑا نظر آتا تھا۔
DK Shivakumar Meets President Vice President: کرناٹک کے نئے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کا دہلی مشن، راشٹرپتی بھون سے 10 جن پتھ تک ملاقاتوں کا سلسلہ
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے نئی دہلی میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی۔ انہوں نے نیتی آیوگ کی میٹنگ میں کرناٹک کے ترقیاتی وژن کو پیش کیا اور سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی سے بھی تبادلۂ خیال کیا۔
Congress Nationwide Drive: مہنگائی، بے روزگاری اور پیپر لیک کے خلاف کانگریس کی ملک گیر مہم، مودی حکومت کو گھیرنے کی تیاری
کانگریس نے مہنگائی، بے روزگاری اور پیپر لیک جیسے مسائل کو لے کر مرکزی حکومت کے خلاف ملک گیر مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ان عوامی مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے مودی حکومت کو سیاسی طور پر گھیرنے کی تیاری میں ہے۔
TMC Congress Merger: کیا کانگریس میں ہو جائے گا ٹی ایم سی کا انضمام؟ جے رام رمیش نے سونیا گاندھی اور ممتا بنرجی کی ملاقات کی بتائی پوری حقیقت
سونیا گاندھی اور ممتا بنرجی کی ملاقات کے بعد ترنمول کانگریس (TMC) کے کانگریس میں انضمام کی قیاس آرائیاں زور پکڑنے لگی تھیں، تاہم کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے ان دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ملاقات کی حقیقت واضح کر دی۔
Big shock to Congress: دہلی میں انڈیا الائنس میٹنگ کے درمیان کانگریس کو بڑا جھٹکا، جنرل سیکرٹری کے جی رمیش کمار ٹی وی کےمیں ہوئے شامل
تمل ناڈو کے ایک تجربہ کار کانگریس لیڈر نے پارٹی چھوڑ دی۔جہاں انڈیا الائنس کے سینئر لیڈر آج دہلی میں میٹنگ کر رہے ہیں وہیں، تمل ناڈو کانگریس کے جنرل سکریٹری کے جی رمیش کمار پہلے ہی پارٹی چھوڑ چکے ہیں۔ پیر (8 جون) کو، انہوں نے کنیا کماری میں 'تمیزہگا ویٹری کزگم' (TVK) — جس کی بنیاد تامل ناڈو کے سی جوزف وجے نے رکھی تھی۔
Rajiv Gandhi Death Anniversary: راہل گاندھی پورا کریں گے والد کا خواب! جانیے حزبِ اختلاف کے لیڈر نے اپنے والد راجیو گاندھی کو یاد کرتے ہوئے کیا لکھا؟
سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کی برسی پر حزبِ اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے والد کو یاد کیا۔ راہل نے کہا کہ ان کے والد نے بھارت کو مضبوط بنانے کا جو خواب دیکھا تھا، وہ اسے ضرور پورا کریں گے۔
BJP CM’s Reactions to Rahul Gandhi’s Statement: راہل گاندھی کے متنازع بیان پر بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ برہم، فوری عوامی معافی کا مطالبہ
وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر راہل گاندھی کے متنازع بیان سے متعلق سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ بی جے پی حکومت والی کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے راہل گاندھی کے بیان کو غیر مہذب قرار دیتے ہوئے عوامی معافی کا مطالبہ کیا ہے۔
Women’s Reservation Bill: وزیراعظم مودی کے ملک سے خطاب کے خلاف کانگریس کا شدید احتجاج، حدبندی بل کو ’’ہتھیار‘‘ بنانے کا الزام
کانگریس لیڈر راگنی نائک نے الزام لگایا کہ حکومت حدبندی کو ایک ’’ہتھیار‘‘ کے طور پر استعمال کر رہی ہے اور اس کے ذریعے ملک کی یکجہتی کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم مودی کے خطاب کو کانگریس کے خلاف سازش بھی کہا۔
Tamil Nadu Elections: تمل ناڈو انتخابات: کانگریس پارٹی نے 27 امیدواروں کی جاری کی فہرست، ریاستی صدر سری پیروُمبدور سیٹ سے امیدوار مقرر
آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے جمعہ کو 27 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست میں تمل ناڈو کانگریس کمیٹی کے صدر کے. سیلواپیرنتھاگئی کا نام بھی شامل ہے، جو سری پیروُمبدور (ایس سی) نشست سے انتخاب لڑیں گے۔





