Rupi Soren Death: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی والدہ روپی سورین کے انتقال پر سوگ کی لہر، پی ایم مودی اور صدر جمہوریہ نے پیش کیا خراج عقیدت
روپی سورین کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں میں غم کی لہر، صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی لیڈروں نے اہل خانہ سے تعزیت کی، قبائلی برادری کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی خدمات کو کیا یاد۔
Nana Patekar Death: ’فن و سنیما کی دنیا کے لیے ناقابل تلافی نقصان‘، نانا پاٹیکر کے انتقال پر وزیر داخلہ امت شاہ کا اظہار تعزیت
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارتی سنیما کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ 75 برس کی عمر میں گوا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نانا پاٹیکر کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ امت شاہ نے اس غم کی گھڑی میں آنجہانی اداکار کے اہل خانہ اور ان کے لاکھوں مداحوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔
PM Modi condoles passing of Norway’s King: ناروے کے شاہ ہیرالڈ پنجم کے انتقال پر وزیر اعظم مودی کا اظہار رنج، شاہی خاندان اور عوام سے دلی تعزیت کا اظہار
وزیراعظم مودی نے رواں سال کے آغاز میں ناروے کے اپنے دورے کے دوران بادشاہ سے ملاقات کو یاد کرتے ہوئے ان کی گرمجوشی اور عوامی خدمت کے لیے ان کی غیر معمولی وابستگی کی تعریف کی۔
PM Modi condoles Telangana bus deaths: تلنگانہ میں بس-ٹرک تصادم پر وزیراعظم مودی کا اظہار غم، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا، حادثے میں 6 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق حادثہ صبح تقریباً 5 بج کر 20 منٹ پر درگاپورم اسٹیج کے قریب پیش آیا، جہاں بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔ پولیس نے بتایا کہ حیدرآباد سے وجے واڑہ جانے والی بس میں مجموعی طور پر 43 مسافر سوار تھے۔ پولیس کے مطابق ’’حادثہ درگاپورم کے قریب پیش آیا۔ ہم نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا ہے اور فی الحال معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔‘‘
Lucknow Fire Incident: لکھنؤ کوچنگ سینٹر آتشزدگی پر وزیرداخلہ امت شاہ کا گہرے رنج کا اظہار، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تحقیقات اور مالی امداد کا کیا اعلان
وزیراعظم نریندر مودی نےحادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے ہر جاں بحق شخص کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے اور ہر زخمی کے لیے 50 ہزار روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا تھا۔ ریاستی حکومت کی جانب سے ہر متوفی کے اہل خانہ کو 5 لاکھ روپے اور شدید زخمی افراد کو 50 ہزار روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔
PM Modi Condoles On China Coal Mine Blast: چین کی کوئلہ کان میں خوفناک گیس دھماکہ، تقریباً 90 افراد ہلاک، وزیر اعظم مودی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ بھارت کے عوام کی جانب سے وہ چینی صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ بھگوان اس مشکل گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کو صبر دے اور لاپتا افراد کی جلد اور محفوظ واپسی ممکن بنائے۔
Army jawan pramod jadhav funeral: بیوی اسٹریچر پر، بیٹی گود میں… ترنگے میں لپٹے شوہر کو آخری وداع، پورا گاؤں ہوگیا اشکبار
بھارتی فوج کے جوان پرمود جادھو کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ آخری رسومات کے دوران بیوی اسٹریچر پر اور گود میں نومولود بیٹی کے ساتھ، ترنگے میں لپٹے شوہر کو آخری وداع دیتی نظر آئیں، جس سے پورا گاؤں اشکبار ہو گیا۔
Indian idol 3 winner Prashant Tamang dies: انڈسٹری میں سوگ کی فضا! ’انڈین آئیڈل 3‘ کے فاتح کی موت، دہلی میں پڑا دل کا دورہ
انڈین آئیڈل سیزن 3 کے فاتح اور مشہور گلوکار پرشانت تمانگ 43 برس کی عمر میں دہلی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کے اچانک انتقال سے موسیقی اور فلم انڈسٹری میں غم و ماتم کی لہر دوڑ گئی ہے۔
Parwaz Rahmani’s death Condolences by Mushawarat: ممتاز صحافی پرواز رحمانی کا انتقال ملک و ملت کا ناقابل تلافی نقصان:مشاورت
معروف صحافی پرواز رحمانی کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر فیرو احمد ایڈوکیٹ نے کہا کہ پرواز رحمانی کا انتقال نہ صرف صحافت کے شعبے میں بلکہ مجموعی طور پر ملک و ملت کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
Ameer JIH Condolences on renowned journalist Parwaz Rahmani death: معروف صحافی پرواز رحمانی کے انتقال پر امیر، جماعت اسلامی ہند کا اظہار تعزیت
امیر جماعت اسلامی ہند ، سید سعادت اللہ حسینی نے، معروف صحافی پرواز رحمانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں کہا کہ پرواز رحمانی کا انتقال نہ صرف صحافت کے شعبے میں بلکہ مجموعی طور پر ملک و ملت کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔





