JIH expressed condolence: عمرہ زائرین حادثے پر جماعت اسلامی ہند نے اپنے گہرے رنج و غم کا کیا اظہار، امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی نے حکومت سے کی مدد کی اپیل
مدینہ منورہ کے نزدیک پیش آنے والے عمرہ زائرین کے بس حادثے پر جماعت اسلامی ہند نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والےعمرہ زائرین کے لیے امیر جماعت اسلامی ہند، سید سعادت اللہ حسینی نے حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔
PM Modi Expresses Grief Over Demise Of Thailand Queen Mother Sirikit : وزیر اعظم نریندر مودی کا تھائی لینڈ کی ملکہ سریکیت کے انتقال پر اظہار غم
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو تھائی لینڈ کی ملکہ سریکیت کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ ان کی پوری زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف تھی، جو آنے والی نسلوں کے لیے ہمیشہ تحریک کا ذریعہ بنے گی۔
Mahabharat fame pankaj dheer passes away: ’مہابھارت‘ فیم پنکج دھیر کا انتقال، فیروز خان نے پوسٹ کے ذریعے دی اطلاع
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنکج دھیر کا انتقال 15 اکتوبر کو صبح 11:30 بجے ہوا۔ بتایا جا رہا ہے کہ وہ طویل عرصے سے کینسر کا علاج کروا رہے تھے، جس کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا ہے۔
Prime Minister condoles loss of lives: وزیر اعظم نے سڑک حادثے میں جان بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے ایکس گریشیا امداد کا اعلان کیا
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا: رائے پور، چھتیس گڑھ میں سڑک حادثے میں جانوں کے زیاں سے دلی صدمہ ہوا۔ جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھویا ہے اُن سے تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کرتا ہوں۔ وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ سے ہر جاں بحق شخص کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم
World leaders extend support to India, condole loss of lives: اوڈیسہ ٹرین حادثے پر عالمی برادری نے دُکھ اور تعزیت کا کیا اظہار
روسی صدر ولادیمیر پوتن، چینی صدر شی جنپنگ، برطانوی وزیر اعظم رشی سنک اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سمیت عالمی رہنماؤں نے ہفتے کے روز ملک کے بدترین ٹرین حادثے میں سے ایک پر خاندانوں اور حکومت ہند سے تعزیت کا اظہار کیا جس میں کم از کم 288 لوگ ہلاک ہو گئے ہیں ۔




