Bharat Express

Cold Wave

آئی ایم ڈی کے مطابق، مغربی اتر پردیش میں 15 اور 16 جنوری کو، مشرقی اتر پردیش میں 12 سے 16 جنوری تک اور بہار کے کچھ حصوں میں 14 جنوری تک سردی برقرار رہے گی

خراب موسم کی وجہ سے دہلی ہوائی اڈے پر تقریباً 20 پروازیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ صبح 6 بجے تک طیارے کے روٹ میں کسی قسم کی تبدیلی کی کوئی اطلاع نہیں تھی۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ شدید سردی کے درمیان ایئرپورٹ پر حد نگاہ بہت کم ہے

دہلی میں درجہ حرارت میں مزید کمی ہو سکتی ہے ۔ شدید سردی کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے لئے یلو الرٹ جاری کردیا گیا ہے

دہلی کے لودھی روڈ پر آج صبح 2.8 ڈگری سیلسیس  درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ اس طرح دہلی کی آج کی صبح موسم کی سرد ترین صبح رہی

دھند اور جزوی طور پر ابر آلود آسمان کی وجہ سے، پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش اور بہار میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ دہلی کے کچھ حصوں اور راجستھان اور مدھیہ پردیش کے الگ تھلگ علاقوں میں 'کولڈ ڈے' کے حالات دیکھے گئے

شمالی مغربی بھارت کے زیادہ تر علاقوں میں ٹھنڈ کی لہر کی وجہ سےسردی میں اضافہ ہونے کی امید ہے۔ کئی علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھائی رہے گی

پنجاب اور ہریانہ کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر جاری ہے۔ پنجاب کا بھٹنڈہ 3.5 ڈگری سیلسیس کے ساتھ ریاست میں سب سے سرد رہا

سردی، دھند اور کہرے نے بھی لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ دھند اور کہرےکے باعث کئی مقامات پر صبح کے وقت ویزبیلیٹی  لیول بھی کافی کم ہے

آئی ایم ڈی نے قومی راجدھانی میں گھنے دھند اور پیر کی صبح سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ٹھنڈ میں اضافہ ہونے کی صورت میں لوگ آگ جلا کر کسی حدتک ٹھنڈ کوکرنے کی کوشش کررہےہیں۔

جانکاری کے مطابق، اتوار کی صبح دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 5.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے علاقائی مرکز کے مطابق کرسمس کے موقع پر دہلی-این سی آر میں آج اور اگلے دن سردی کی لہر چلتی رہے گی۔