IMD Weather update today: دہلی کے لیے یلو الرٹ جاری، کہر ےاور سرد لہر کی دوہری مار، پہاڑوں سے میدانوں تک ٹھٹھرتی سردی میں اضافہ
ادھر پہاڑی ریاستوں اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر کے اونچے علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چِلّاۓ کلاں کے باعث جنوری بھر یہ صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے، جس کا اثر میدانی علاقوں کی سردی پر بھی پڑے گا۔
Cold Wave and Fog Affect Life in Rajasthan: راجستھان میں سرد لہر اور کہرے سے عوامی زندگی متاثر، آنگن واڑی مراکز میں 10 جنوری تک تعطیل
جمعرات کو جئے پور اور بھرت پور ڈویژن کے کچھ علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔ اس سردیوں کی بارش سے کسانوں کو راحت اور خوشی ملی ہے، کیونکہ زرعی ماہرین کے مطابق یہ کھڑی ربی کی فصلوں کے لیے فائدہ مند ہے۔
Light Rain Expected in Rajasthan: راجستھان میں سردی میں اضافہ، کئی اضلاع میں سرد لہر کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان
بدھ کی صبح جیسلمیر میں اس موسمِ سرما کی پہلی بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ جے پور، الور، دوسہ اور آس پاس کے علاقوں میں صبح سے ہی ہلکے بادل چھائے رہے۔ بدھ کی صبح سیکر، جے پور، الور، دوسہ اور بھرت پور میں بھی کہرا دیکھا گیا، جس سے حدِ نگاہ کم ہو گئی اور کئی مقامات پر مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Weather Update: شمالی بھارت میں سردی اور گھنے کہرے کا قہر، دہلی-این سی آر میں زہریلی ہوا سے عوام پریشان، پہاڑوں پر برفباری نے بڑھائی مشکلیں
شمالی بھارت اس وقت شدید سردی اور گھنے کہرے کے دوہرے حملے کی زد میں ہے، جس نے عام زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری کے بعد میدانی علاقوں میں سرد ہواؤں، شبنمی لہر اور کہرے نے حالات کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔
Delhi cold wave pollution AQI 372: دہلی سمیت 10 ریاستوں میں سردی کی لہر کا قہر، زہریلی ہوا نے دارالحکومت کی بڑھا دیں مشکلات
دہلی اور شمالی بھارت کی کئی ریاستوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری تک گر گیا، جبکہ اے کیو آئی 372 ریکارڈ ہوا جو ’’بہت خراب‘‘ زمرے میں آتا ہے۔ اگلے 4 سے 5 دن تک سردی اور آلودگی سے کسی راحت کی امید نہیں ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں سردی اور دھند کو لے کر اورنج الرٹ جاری، بھاری بارش کی پیش گوئی
جمعرات کے روز دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 10.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.7 ڈگری زیادہ ہے۔ دن میں ہوا میں نمی کی سطح 74 سے 100 فیصد کے درمیان رہی۔ محکمہ کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 19.6 ڈگری سیلسیس رہا جو اس موسم کے لیے نارمل ہے۔
IMD Weather Forecast: دہلی میں کہرے کا قہر،ایئر پورٹ اور ریلوے اسٹیشن پر خاصا اثر، 200 سے زیادہ پروازیں تاخیرکا شکار،متعددمنسوخ
انڈیگو اور اسپائس جیٹ نے بھی خبردار کیا ہے کہ خراب موسم کے باعث پروازیں متاثر ہوسکتی ہیں۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات نے بدھ کو دہلی میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
UP Weather Update: یوپی میں سردی کی لہر سے لوگوں کو پریشانی، غازی آباد میں موسم کا سرد ترین دن، 57 اضلاع میں کولڈ ڈے الرٹ جاری
غازی آباد میں منگل کے روز موسم کا سرد ترین دن رہا۔ یہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا جس کی وجہ سے کولڈ ڈے کی صورتحال رہی۔ آنے والے دنوں میں نوئیڈا اور غازی آباد میں سردی مزید پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔
Delhi-NCR Weather Update: دہلی این سی آر میں سردی اور گھنی دھند کا قہر جاری ، محکمہ موسمیات نے جاری کیا یلو الرٹ
نئے سال یعنی یکم جنوری کو کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 17 ڈگری سیلسیس تک جا سکتا ہے۔ صبح کے وقت درمیانی سے گھنی دھند بھی ہوگی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 2 جنوری سے 5 جنوری تک بڑھے گا۔
Weather Update: دہلی میں بارش نے توڑا 101 سال کا ریکارڈ! شمالی ہندوستان میں سردی میں اضافہ، آئی ایم ڈی نے بتایا نئے سال تک کیسا رہے گا موسم
ان دنوں مغربی ڈسٹربنس کی وجہ سے شمالی ہندوستان میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے، جس کی وجہ سے سردی بہت زیادہ ہونے جا رہی ہے۔ پہاڑی ریاستوں میں شدید بارش کا اورنج الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔





