Weather Report:دہلی میں خون جما دینے والی سردی ،سرد موسم میں ان ریاستوں میں بارش کے امکانات
ہندوستان میں سردی کی لہر دیکھی جا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی لہر کا اثر دہلی، ہماچل، پنجاب، ہریانہ، اتراکھنڈ اور شمالی راجستھان میں اگلے پانچ دنوں تک دیکھا جا سکتا ہے۔ صبح کے وقت ہوا کی رفتار بھی زیادہ رہے گی