Priyanka Gandhi on CM Yogi: ’نوکریاں دینے کے بجائے وہ یوپی کے نوجوانوں کو اسرائیل میں جنگ کے لیے بھیج رہے ہیں‘، پرینکا گاندھی سی ایم یوگی پر برہم
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران کانگریس لیڈر اور وائناڈ کی ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا کو نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ کانگریس کی ایک لیڈر فلسطین کا تھیلا لے کر گھوم رہی ہے اور ہم یوپی کے نوجوانوں کو اسرائیل بھیج رہے ہیں۔
Open Support for J. Shekhar Yadav: الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر کے متنازعہ بیان کویوگی آدتیہ ناتھ نے بتایا درست،کہا-کارروائی کا مطالبہ کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے
مختلف اپوزیشن جماعتوں کے اراکین نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں جسٹس شیکھر کمار یادو کے حالیہ "متنازعہ بیان" کے لیے ان کے مواخذے کی نوٹس دی۔ راجیہ سبھا میں مواخذے کے لیے دیے گئے نوٹس پر اپوزیشن کے 55 اراکین پارلیمنٹ نے دستخط کیے ہیں۔
Mamata’s “Lollipop” Reply To ‘Occupy Bengal’ Claim: یہ اتر پردیش نہیں ہے کہ میں آپ پر پابندی لگا دوں گی،ہم فسادات نہیں چاہتے۔ ہم امن چاہتے ہیں:ممتا بنرجی
آپ کو بتا دیں کہ ایک ہفتہ قبل وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بنگلہ دیش سے بات کرنے کی درخواست کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ اگر پی ایم مودی کو بات کرنے میں کوئی مسئلہ ہے تو وزیر خارجہ بنگلہ دیش سے بات کریں۔
Acharya Pramod Krishnam met Anandiben Patel: آچاریہ پرمود کرشنم نے گورنر آنندی بین پٹیل سے کی ملاقات، سی ایم یوگی کے ساتھ کلکی دھام کی تعمیر پر بھی کیا تبادلہ خیال
آچاریہ پرمود نے فرقہ وارانہ بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا اور کچھ سیاسی جماعتوں پر جھوٹی افواہوں کے ذریعے تشدد بھڑکانے کا الزام لگایا۔ سماج وادی پارٹی کے لیڈروں پر بدامنی پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ عدلیہ اور انتظامیہ پر بھروسہ رکھیں۔
Akhilesh Yadav on DNA Test: ’’وزیر اعلی یوگی کو بھی اپنا ڈی این اے چیک کروانا چاہیے…‘‘، اکھلیش یادو کا یوپی کے سی ایم پر نشانہ
ایس پی سربراہ اکھلیش شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے کانپور پہنچے تھے۔ انہوں نے سابق ایم پی راجہ رامپال کے بیٹے اور بہو کو آشیرواد دے کر ایم ایل سی کالو یادو کی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کی۔
Loudspeaker and DJ Ban in UP: یوپی میں لاؤڈ اسپیکرس اور ڈی جے پردیا بڑا حکم، صبح صبح سڑکوں پر اتری پولیس
سپریم کورٹ کے حکم کے تحت لاؤڈ اسپیکر سے متعلق ضوابط کے پیش نظروزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کارروائی کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔ وہیں وزیراعلیٰ یوگی کے حکم اور سپریم کورٹ کی ہدایت پریوپی پولیس کے افسران نے عمل کیا۔
Supreme Court Criticizes Uttar Pradesh Police: ایسا حکم دیں گے کہ زندگی بھر یاد رکھیں گے،اپنے ڈی جی پی کو یہ بتادیجئے،یوپی پولیس پر سپریم کورٹ ہوا آگ بگولہ
جسٹس کانت نے کہاکہ 'اسے پیش نہیں ہونا چاہئے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ آپ ایک اور جھوٹا مقدمہ دائر کریں گے اور انہیں وہاں گرفتار کریں گے۔ آپ اپنے ڈی جی پی کو بتا سکتے ہیں کہ جیسے ہی وہ (دوبے) اسے چھوئے گا، ہم ایسا سخت حکم جاری کریں گے کہ وہ اسے ساری زندگی یاد رکھیں گے۔
CM Yogi Launches Citizen-Centric Services In Prayagraj: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کمبھ میلے سے پہلے پریاگ راج میں شہریوں پر مبنی خدمات کا افتتاح کیا
آج متعارف کرائی گئی شہری پر مبنی خدمات میں پریاگ راج میونسپل کارپوریشن کے شہری نظم و نسق کو بہتر بنانے اور رہائشیوں اور یاتریوں دونوں کو سہولت فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔
The Constitution of India is the protector of the dignity and rights of every citizen: ہندوستان کا آئین ہر شہری کے وقار اور حقوق کا محافظ ہے: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں انڈین جسٹس کوڈ (بی این ایس)، انڈین سول ڈیفنس کوڈ (بی این ایس ایس) اور انڈین ایویڈنس ایکٹ (بی ایس اے) نے انصاف کا تصور متعارف کرایا ہے۔ یوگی جی کی قیادت میں ریاست کے تمام 75 اضلاع میں سائبر کرائم پولیس اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔
MLA Dr. Rajeshwar Singh meets CM Yogi:ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسمبلی ضمنی انتخابات کے نتائج کے بعد سی ایم یوگی سے ملاقات کی، تمام موضوعات پر کیا تبادلہ خیال
مخصوص بی ٹی سی ٹیچرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی درخواست پر، مخصوص بی ٹی سی – 2004 کے انتخابی عمل کے ذریعے تعینات اساتذہ کو پرانی پنشن کا فائدہ دینے کا مطالبہ کرنے والا خط وزیر اعلیٰ کو ارسال کیا گیا۔