Ayodhya Deepotsav 2024: “پران پرتیشٹھا کے بعد پوری دنیا نے ہماری ثقافت کو جانا ، دیپ اُتسو کے موقع پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان،کہا۔ایودھیا ایک نئی تاریخ کر رہا ہے رقم
وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ جس طرح کی شان و شوکت آج ایودھیا میں ہے، اسی طرح کاشی اور متھرا میں بھی ہونی چاہئے۔ ملک کے ہر مذہبی شہر میں تہوار کا ماحول ہونا چاہیے۔ ہم امتیازی سلوک نہیں کرتے۔
Brutal murder in Jaunpur: جونپور میں وحشیانہ قتل، تلوار سے کاٹا گلا، اکھلیش یادو نے کہا- حکومت کمزور اور مجرم مضبوط ہو گئے ہیں
آئی اے ایس دنیش شرما نے کہا کہ یہ ایک گھناؤنا جرم ہے۔ اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ ہم معاملے کی جوڈیشل انکوائری کریں گے اور 3 دن میں رپورٹ دیں گے۔
Uttar Pradesh By Election 2024: مسلم امیدواروں کو بی جے پی ٹکٹ کیوں نہیں دیتی؟ گول مول جواب دے کر بچ نکلے یوپی بی جے پی کے صدر
بھارتیہ جنتا پارٹی نے تنظیمی نقطہ نظر سے اس کے لیے پوری تیاری کر لی ہے۔ بی جے پی کارکنوں پر مبنی عوامی تنظیم ہے۔ ہمارے کارکن اس خیال کے ساتھ بڑی تعداد میں آگے آتے ہیں۔ ہم نے بوتھ کی سطح سے لے کر ان انتخابات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تیاریاں کی ہیں۔
Akhilesh Yadav slams CM Yogi : بٹیں گے تو کٹیں گے، اس سے برا نعرہ ہندوستان کی سیاسی تاریخ میں کبھی نہیں دیا گیا،یہ لیب میں تیار کیا گیا نعرہ ہے:اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے ای وی ایم اور بیلٹ پیپر پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ بیلٹ پیپر کے ذریعے الیکشن کیوں نہ کرائے جائیں۔ کیا الیکشن ایک ماہ تک نہیں ہوتے ہیں؟ اکھلیش یادو نے ذات پر مبنی مردم شماری پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔
RSS Support CM Yogi Statement: وزیر اعلی یوگی کے ’بٹیں گے تو کٹیں گے’ سے متعلق بیان کی آر ایس ایس نے کی حمایت ، کہا۔ہمیں اسے علمی جامہ پہنا نا ہوگا
دتاتریہ ہوسابلے نے کہا، 'لو جہاد سماج میں مسائل پیدا کر رہا ہے۔ لڑکیوں کو لو جہاد کے بارے میں آگاہ کریں۔ اپنے معاشرے کی بہنوں بیٹیوں کو بچانا ہمارا کام ہے۔ کیرالہ میں 200 لڑکیوں کو لو جہاد سے بچایا گیا ہے۔
New Guidelines for encounter in UP: یوپی میں انکاونٹر کیلئے یوگی حکومت کی طرف سے نئی گائیڈ لائن جاری،مقامی پولیس کو جانچ سے رکھاجائے گا باہر،جانئے نئی گائیڈلائن کی خاص باتیں
ڈی جی پی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جس علاقے میں انکاؤنٹر ہو، اس کی مقامی پولیس تفتیش نہیں کرے گی۔ اس کی جانچ کرائم برانچ یا کسی دوسرے تھانے کی پولیس کرے گی۔ اس کے علاوہ انکاؤنٹر میں ملوث افسران کے رینک سے اوپر کے افسران ہی کیس کی تفتیش کریں گے۔
PM Modi Varanasi Visit : پی ایم مودی کا وارانسی کا دورہ، کاشی کو دیں گے 23 پروجیکٹ کے تحفے ، 6,611 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا کریں گےافتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو وارانسی پہنچ رہے ہیں۔ اس دوران ان کے پارلیمانی حلقے میں 500 سے زائد ہورڈنگز لگائے گئے ہیں۔
Afzal Ansari: ‘بنٹوگے تو کٹوگے’ نعرہ نہیں، کوڈ ورڈ ہے، مختار انصاری کے بڑے بھائی کا یوگی حکومت پر حملہ
سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات سے پہلے ماحول بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ایس پی ایم پی نے کہا، ’’ضمنی انتخابات بہت پہلے ہوجانا چاہیے تھا لیکن اسے روک دیا گیا۔‘‘
Bahraich Violence: بہرائچ میں جوکچھ ہوا اس کیلئے یوگی حکومت قصوروار ہے،ریاست میں ہرطرف خوف کا ماحول بنا رکھا ہے:سماجوادی پارٹی
وارانسی پہنچے سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر شیام لال پال نے یوگی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت کبھی بلڈوزر کی بات کرتی ہے، کبھی ایک ملک، ایک الیکشن اور کبھی وقف بورڈ کی بات کرتی ہے۔ لیکن، اس کا عوام سے جڑے حقیقی مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Bahraich Violence: لکھنؤ سمیت کئی اضلاع میں الرٹ، گشت میں اضافہ، بہرائچ کے متاثرہ علاقوں سے مسلمانوں کو منتقل کر رہی ہے پولیس
بہرائچ واقعے پر ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ میری اپیل ہے کہ جو بھی پارٹی اس میں ملوث ہے، وہاں امن و امان ہونا چاہیے۔ تمام فریق امن و امان برقرار رکھیں۔ حکومت انصاف کرے۔ حکومت کو بھی اس واقعے کی معلومات لینی چاہیے تھی۔