Bharat Express

CM Pushkar Singh Dhami

اتراکھنڈ میں مذہبی سیاحت ہے… اسے مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ کالکی پیتھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم کا یہی کہنا ہے۔ وہ کانگریس پارٹی سے وابستہ ہیں۔

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ ہم نے گلوبل انوسٹرس سمٹ میں سرمایہ کاری کے ساتھ 2.5 لاکھ کروڑ روپئے کے ایم اویو پردسختط کرنے کا ہدف رکھا تھا۔

کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد سی ایم دھامی نے میڈیا سے بات کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی نے بات کی ہے۔ انہوں نے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا۔ سی ایم دھامی نے کہا کہ پی ایم مودی مسلسل معلومات لے رہے تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے گنجی گاؤں میں اتراکھنڈ کے روایتی موسیقی کے آلات پر ہاتھ آزمایا۔ پی ایم مودی نے مقامی فنکاروں، ہندوستانی فوج، آئی ٹی بی پی اور بی آر او کے اہلکاروں سے بھی بات چیت کی۔

باگیشور کے رکن اسمبلی اوراتراکھنڈ حکومت میں کابینہ کے وزیر چندن رام داس کا گزشتہ اپریل میں انتقال ہو گیا تھا۔ انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز 43 سال قبل کیا تھا۔ رام داس نے 1997 میں باگیشور میونسپلٹی سے پہلا انتخاب جیتا تھا

دھامی نے کہا کہ وزیر اعظم کو پہلے ہی اس کا علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا خیال ہے کہ یو سی سی کو پورے ملک میں نافذ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ریاستی حکومت کو ابھی تک کوڈ پر رپورٹ کا مکمل مسودہ نہیں ملا ہے۔

یونیفارم سول کوڈ (یوسی سی) پرپورے ملک میں بحث ہو رہی ہے۔ اسی دوران اتراکھنڈ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں جلد ہی یو سی سی کو نافذ کیا جائے گا، جس کے سخت التزامات ہوں گے۔ 

دائیں بازو کے گروپوں نے اس سلسلے میں مہاپنچائیت بلائی ہے۔ اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے آئندہ مہاپنچایت پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

لو جہاد سے متعلق مبینہ معاملوں کو دیکھتے ہوئے اتراکھنڈ کے پرولا میں ہندو مہاپنچایت کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس مہا پنچایت سے پہلے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔

لینڈ سلائیڈنگ کا علاقہ اب آرمی اور آئی ٹی بی پی کیمپوں کی طرف بھی بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ کیمپ جانے والی سڑک کے ساتھ ساتھ سرحد کو ملانے والا ملیری ہائی وے بھی دھنس گیا ہے۔