Bharat Express

CM Pushkar Singh Dhami

اتراکھنڈ کے سلور جبلی کے موقع پربھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں اتراکھنڈ کی اہم ہستیاں شرکت کر رہی ہیں۔

اتراکھنڈ کے سلور جبلی کے موقع پربھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں اتراکھنڈ کی اہم ہستیاں شرکت کر رہی ہیں۔

اتراکھنڈ اپنے قیام کے 25ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ ریاست سال 2000 میں 9 نومبرکوتشکیل دی گئی تھی۔ اتراکھنڈ کے قیام کے سلورجبلی سال پرآج بھارت ایکسپریس کی طرف سے ایک میگا کانکلیوکا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اتراکھنڈ اپنے قیام کے 25ویں سال میں داخل ہو گیا ہے۔ یہ ریاست سال 2000 میں 9 نومبر کو تشکیل دی گئی تھی۔ دیو بھومی کے سلور جوبلی سال پر آج بھارت ایکسپریس کے ذریعہ ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اتراکھنڈ کی رجت جینتی پربھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد 13 دسمبرکو دہرہ دون شہر میں آج کیا جا رہا ہے۔ اس کا نام ’نئے بھارت کی بات، اتراکھنڈ کے ساتھ‘ ہے۔

حادثے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ فی الحال ایس ایس پی الموڑہ بھی موقع پر روانہ ہو گئے ہیں۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشدمدنی نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جو کام حکومتوں کا تھا، اب وہ عدالتیں کررہی ہیں۔

بنچ نے یہ بھی سوال کیا کہ چیف منسٹر کو افسر سے خصوصی لگاؤ کیوں ہے، جب کہ ان کے (سینئر انڈین فاریسٹ سروس آفیسر راہل) کے خلاف محکمانہ کارروائی زیر التوا ہے۔ ریاست کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل اے این ایس نادکرنی نے کہا کہ افسر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ ہماری حکومت کے ذریعہ منظور یکساں سول کوڈ کو صدر جمہوریہ کی منظوری مل گئی ہے۔

اس قانون میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ سرکاری اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے فسادیوں سے مکمل معاوضہ لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ، سرکاری عملے کو برقرار رکھنے اور فسادات پر قابو پانے کے دیگر اقدامات میں اٹھنے والے اخراجات کے ساتھ ساتھ 8 لاکھ روپے تک کا بھاری جرمانہ بھی ادا کیا جائے گا۔