Climate change, the greatest threat to humanity: پوری انسانیت کیلئے فی الحال سب سے بڑا خطرہ آب وہوا کی تبدیلی ہے،اب ہمارے پاس رہنے کیلئے دوسرا سیارہ نہیں ہے:نائب صدر
نائب صدرجمہوریہ ہند جگدیپ دھنکھڑ نے عالمی خطہ جنوب کی ترقی کو آگے بڑھانے میں ہندوستان کی جامع تکسیریت کے نقطہ نظر کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ‘‘ہندوستان کا عروج، درخشاں جمہوریت اور عالمی استحکام اور امن کو فروغ دے گا۔
آب و ہوا کی بہتری کے لیے سینہ سپر نوجوان
کولکاتہ میں واقع امریکی قونصل خانہ کی جانب سے شروع کیا گیا ’ یَنگ اَن ہرڈ وائسیز فار ایکشن‘ (یووا )منصوبہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے متفکر اور فعال نوجوان نسل کی تربیت کر رہا ہے۔
Providing Capital for Climate action: موسمیاتی کاروائی اور دیگر ہمہ گیر ترقیاتی اہداف کے لئے سرمایہ فراہمی
موسمیاتی تبدیلی دنیا کے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ عالمی اقتصادی آؤٹ لک 2022 نے تخمینہ لگایا ہے کہ تقریباً 4 ٹریلین امریکی ڈالر کےبقدر سرمایہ سالانہ طور پر 2030 تک قابل احیاء توانائی میں لگایا جانا چاہئے تاکہ ممالک کے ذریعہ اعلان کردہ خالص صفر اخراج تک پہنچا سکے۔
Carbon Credit agreement: ماحولیاتی تبدیلی کے پیش نظربھوٹان، سنگاپور کے مابین موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےکاربن کریڈٹ معاہدے پر دستخط
بھوٹان، جو اپنے جنگلات کے لیے جانا جاتا ہے، معاہدے کی شرائط کے تحت عالمی منڈی میں تجارت کے لیے کاربن کریڈٹس کی پیداوار کے ذریعے اپنے قدرتی وسائل کو بروئے کار لا سکے گا۔
G20 summit will help shape future climate: جی ٹونٹٹی اجلاس مستقبل کے موسمیاتی مذاکرات کی تشکیل میں مدد کرے گا: ماہرین
اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، ہمارے پنچایتی راج ادارے دیہی برادریوں کو شجرکاری مہم، فضلہ کے انتظام اور آبی وسائل کے تحفظ کے ساتھ ساتھ قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو فروغ دینے جیسی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں