Whoever is against Holi is against India: اگر ہندوستان سے محبت ہے تو پھر ہولی سے نفرت کرنا چھوڑنا ہوگا:آچاریہ پرمود کرشنم
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ میں پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داروں سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ اس ملک کو ڈرانے کی کوشش نہ کریں۔ یہ ملک آپ کا ہے،آپ اس ملک کے ہو۔آپ اسی ملک کی مٹی میں پیدا ہوئے اور اسی ملک کی مٹی میں دفن ہو گے۔
Pakistan Punjab University: پاکستان کی پنجاب یونیورسٹی میں طلبا کے درمیان تصادم، ہولی کھیلے جانے سے متعلق طلبا نے لگایا یہ بڑا الزام
لاہور واقع پنجاب یونیوسٹی کے لا کالج کے طلبا نے الزام لگایا ہے کہ وہ جب کیمپس میں ہولی کھیلنے کے لئے جمع ہوئے تو دوسرے گروپ کی طرف سے مخالفت کی گئی اور مار پیٹ کی گئی ہے۔
Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے من کی بات پروگرام میں نوجوانوں کو سنہرے ماضی سے جوڑنے کی ضرورت پر زوردیا
من کی بات پروگرام کو ہر مہینے کے آخری اتوار کو ٹیلی کاسٹ کیا جاتا ہے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہولی کا تہوار آج سے کچھ ہی دن باقی ہے۔ آپ سب کو ہولی مبارک ہو۔