Canada PM Justin Trudeau: ٹروڈو کی سیاسی کشتی کینیڈا میں ڈوبنا یقینی؟ خود کی ہی پارٹی بنی دشمن
سی بی سی اور ٹورنٹو اسٹار سمیت متعدد آؤٹ لیٹس نے اطلاع دی ہے کہ پارلیمنٹ میں اونٹاریو لبرل پارٹی کے 75 ارکان پارلیمنٹ میں سے 50 سے زیادہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مزید ٹروڈو کی حمایت نہیں کریں گے۔
Canada Government New Visa Policy: جسٹن ٹروڈو کی نئی ویزا پالیسی سے کینیڈا کو ہوگا بڑا نقصان ، جانئے کیسے؟
کینیڈا کے تعلیمی نظام میں ہندوستانی طلباء کا کردار بہت اہم ہے۔ سال 2022 میں ہندوستان سے اسٹڈی پرمٹ رکھنے والوں کی تعداد میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ کل 3,19,000 سے زیادہ ہے۔
Canada-India Row: کینیڈا سے واپس آئے ہندوستانی سفیر نے کہا- ہندوستانی طلباء کو بنیاد پرست بنانے کی کوشش کر رہے ہیں خالصتانی
ملک واپس آنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں ورما نے اس بات کو دوہرایا کہ نام نہاد جاری جانچ کے بارے میں کینیڈا کے عہدیداروں نے ان کے ساتھ ’ایک بھی ثبوت‘ شیئر نہیں کیا۔
India-Canada Relations: کینیڈا میں مقیم ہندوستانیوں کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا، ٹرودو کے اس نئے فیصلے سے پریشان ہوسکتے ہیں غیرمقیم ہندوستانی
کینیڈا طویل عرصے سے اپنے ملک میں نئے لوگوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ جہاں لوگ تعلیم حاصل کرنے اور کام کی تلاش میں آتے ہیں۔ لیکن رائٹرز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ برسوں میں کینیڈا میں مکانات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
Canada News: فنڈنگ کے ذریعے اپنے لوگوں کو ہماری پارلیمنٹ میں بھیج رہا ہے بھارت، کینیڈا نے بھارتی حکومت پر لگایا سنگین الزام
اس رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہندوستانی حکومت کینیڈا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے اور خالصتان تحریک کی حمایت کو کمزور کرنے کی کوشش میں بڑا کردار ادا کر رہی ہے۔
Canada Plane Crash: کینیڈا کے شہر وینکوور میں طیارہ گر کر تباہ، دو انڈین ٹرینی پائلٹس سمیت تین ہلاک
کینیڈین پولیس نے ایک بیان میں کہا، 'حادثے کی جگہ کا معائنہ کیا گیا ہے اور علاقے میں لوگوں کے جانی نقصان یا کسی خطرے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
S Jaishankar Said on Indian Students Facing Deportation From Canada: وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا- کناڈا میں طلباء کو سزا دینا غیرمنصفانہ ہے، قصورواروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ اگر ایسے لوگ ہیں، جنہوں نے طلباء کو گمراہ کیا ہے تو قصوروارافراد کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔
Indian students facing deportation from Canada: کینیڈا سے 700 ہندوستانی طلبا کو واپس بھیجنے کی تیاری،پی ایم جسٹن ٹروڈو نے دیا بڑا بیان
کینیڈا میں ہندوستانی طلباء کو ان دنوں ملک بدری کا خطرہ ہے۔ ایجوکیشن ویزا پر کینیڈا پہنچنے والے تقریباً 700 ہندوستانی طلباء کے آفر لیٹر جعلی پائے گئے ہیں۔ یہ معاملہ اس وقت زیر بحث آیا جب ان طلباء نے کینیڈا میں مستقل رہائش کے لیے درخواست دی۔