Bharat Express

Business News

وزارت نے کہا کہ سی پی پی ایس کا پہلا پائلٹ پروجیکٹ گزشتہ سال اکتوبر میں کرنال، جموں اور سری نگر کے علاقائی دفاتر میں مکمل ہوا تھا۔

اگر 2021 کی مردم شماری کرائی جاتی اور دیہی شہری آبادی کے اعداد و شمار شائع کیے جاتے تو غربت کے تخمینے میں معمولی نظرثانی ہو سکتی ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ  ایس بی آئی ریسرچ کا ماننا  ہے کہ آنے والے سالوں میں شہری غربت کی سطح  میں مزید کمی ہو سکتی ہے۔

پی ایم مودی نے کہا، 'ہماری حکومت نے گاؤں کے ہر طبقے کے لیے خصوصی پالیسیاں بنائی ہیں۔ ابھی دو تین دن پہلے ہی کابینہ نے 'پی ایم کراپ انشورنس اسکیم' کو مزید ایک سال تک جاری رکھنے کی منظوری دی ہے۔

مہوتسو کا مقصد دیہی انفراسٹرکچر کو بڑھانا، معیشت کو خود مختار بنانا اور مختلف ورکشاپس اور کارکردگی کے ذریعے دیہی کمیونٹیز میں ان کے ہنر کو فروغ دینا ہے۔

2024 کے لیے کل ٹرانزیکشن کی قیمت 35 فیصد بڑھ کر 247 لاکھ کروڑ روپے ہوئی، جو 2023 میں ریکارڈ کیے گئے 183 لاکھ کروڑ روپے سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔

کاٹن ٹیکسٹائل کی درآمد میں اضافہ ہوا ،جس کی بنیادی وجہ طویل سوتی فائبر کی درآمد ہے۔ ہندوستان کے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کے سرفہرست درآمد کنندگان میں امریکہ اور یورپی یونین ہیں، جو ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی کل برآمدات کا تقریباً 47 فیصد حصہ ہیں۔

ہندوستان کا مینوفیکچرنگ سیکٹر 2024 میں نرمی کے ساتھ  بند ہوا،  کیونکہ دسمبر کے لیے پی ایم آئی گر کر 56.4 پر آگئی ، جو اس سال اس کی سب سے کم ریڈنگ ہے۔

وائٹ کالر جاب ایک ایسا کام ہے جو بنیادی طور پر دفترکے کاموں، انتظامی یا پیشہ ورانہ کام سے متعلق ہے۔ ان ملازمتوں میں عموماً جسمانی مشقت کے بجائے ذہنی مشقت اور اسکل کی ضرورت ہوتی ہے۔

یو پی اے کے دور حکومت میں 2004 سے 2014 کے درمیان سروس سیکٹر میں روزگار میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی وقت، مودی حکومت کے تحت 2014-2023 کے درمیان 36 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جائیداد کی رجسٹریشن میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے، جب کہ اسٹامپ ڈیوٹی کی وصول یابی میں سال بہ سال 24 فیصد کا زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے