Bharat Express

Budget Session 2024

غازی پور سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے ایم پی افضال انصاری نے جمعرات کو وزارت تعلیم کے گرانٹ کے مطالبات پر بحث کے دوران حکومت کو سخت گھیر لیا۔ افضال نے ایس سی ،ایس ٹی اور اوبی سی کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کے بجٹ میں کٹوتیوں پر سوالات اٹھائے۔

بجٹ پیش کرتے ہوئے، مرکزی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ جیسا عبوری بجٹ میں ذکرکیا گیا ہے، ہمیں 4 مختلف طبقات، غریبوں، خواتین، نوجوانوں اورکسانوں پرتوجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔

سیتا رمن کو 2019 میں ہندوستان کی پہلی کل وقتی خاتون وزیر خزانہ بنایا گیا تھا۔ تب سے، سیتا رمن نے لگاتار چھ بجٹ پیش کیے ہیں، جن میں اس سال فروری میں ایک عبوری بجٹ بھی شامل ہے۔

جھنجھار پور سے جے ڈی یو رکن پارلیمنٹ رام پریت منڈل کے سوال کے جواب میں وزیرمملکت برائے خزانہ پنکج چودھری نے جواب دیا ہے۔

آل پارٹی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا کہ وہ کھلے دل سے تمام مسائل پر بات چیت کے لیے تیار رہیں۔

'وائٹ پیپر' ایک معلوماتی رپورٹ ہے، جو حکومت کی پالیسیوں، کامیابیوں اور اہم مسائل پر روشنی ڈالتی ہے۔ حکومتیں عام طور پر مسائل پر بات کرنے، کارروائی یا تجاویز دینے یا کسی خاص موضوع پر نتیجہ اخذ کرنے کے لیے وائٹ پیپرز لاتی ہیں۔

راجیہ سبھا میں بدھ کو خطاب کرتے ہوئے ہوئے وزیراعظم مودی نے کانگریس پر جم کر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ ملک کو توڑنے کی کوشش کی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے پیر(5 فروری) کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے خطاب پر اظہارتشکرکی تحریک پر بحث کے دوران لوک سبھا سے خطاب کیا۔

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے جمعہ (2 فروری) کو راجیہ سبھا میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کچھ نہیں بولتے ہیں۔

بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن  نے کہا کہ انفراسٹرکچر پر اخراجات میں 11.1 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے نئے بجٹ میں اسے بڑھا کر 11.1 لاکھ کروڑ روپے کر دیا ہے۔