Bharat Express DD Free Dish

BSF

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ان دنوں زبردست کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ آپریشن سندور کے بعد پاکستان بوکھلایا ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حملے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ جموں فرنٹیئربی ایس ایف کے سانبا سیکٹر میں ایک بڑے دہشت گردانہ گروپ کے ذریعہ دراندازی کی کوشش کی گئی، جسے ہندوستانی فوج نے ناکام کردیا۔ اس کارروائی میں 7 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

گزشتہ ماہ پاکستانی رینجرس نے بی ایس ایف کے ایک جوان کو پکڑا تھا۔ اب بی ایس ایف نے پاکستانی رینجرکو پکڑا ہے۔ یہ پاکستانی رینجر ہندوستانی سرحد میں داخل ہوگیا تھا۔

بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) اور پنجاب پولیس نے مبینہ طور پر دہشت گردی کی ایک سازش کو ناکام بناتے ہوئے امرتسر ضلع کے بھروپال گاؤں کے قریب سے اسلحہ اور گولہ بارود کا ایک ذخیرہ برآمد کیا ہے۔

تاہم مقامی انتظامیہ اور بی ایس ایف نے ایسی کوئی تحریری ہدایت جاری کرنے سے انکار کیا ہے۔ بی ایس ایف کے ذرائع نے بتایا کہ اس قسم کی ہدایت کسانوں کو حفاظتی اقدامات میں اضافے کے تحت زبانی طور پر دی گئی ہے۔

یہ واقعہ بدھ کو اس وقت پیش آیا جب 182 ویں بی ایس ایف بٹالین کے کانسٹیبل پی کے سنگھ ہند-پاک سرحد کے قریب کھیتوں کے پاس ڈیوٹی پر تھے۔

وزیرداخلہ امت شاہ نے آبوروڈ واقع برہما کماریز کے پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیوں سے ہی ملک محفوظ ہے۔ ”راج یوگ دھیان“ سے انہیں ذہنی سکون ملے گا۔

غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہونے والی بلوچ خاتون کی وطن واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ تین اور چار سالہ دو بچیوں کی ماں حمیرا کو بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے سری گنگا نگر کے وجیتا سرحدی چوکی پر 17 مارچ کی صبح 5 بجے گرفتار کیا تھا۔

واضح رہے کہ  ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں نے 2021 میں جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ اس جنگ بندی کے بعد سرحد پر کشیدگی کافی حد تک کم ہو گئی۔ تاہم حالیہ دنوں میں کچھ تشویشناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔

بارڈر گارڈ بنگلہ دیش (بی جی بی) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل محمد اشرف الزمان صدیقی نے کہا کہ انہوں نے ہندوستان کے ساتھ سرحد پر 150 گز اراضی پر باڑ لگانے کا معاملہ اٹھایا ہے اور کچھ اعتراضات کا اظہار کیا ہے۔

اٹاری واہگہ بارڈر پر فوجیوں کی محنت اور نظم و ضبط دیکھا جا سکتا ہے۔ بی ایس ایف کے جوان سرحدی گیٹ پر پہنچ گئے ہیں۔ بی ایس ایف نے بگل بجا کر پریڈ کا آغاز کیا ہے۔ اٹاری واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی مرکزی تقریب 156 سیکنڈ تک جاری رہی۔