Bharat Express

Brij Bhushan Sharan Singh

ساکشی ملک نے پی ٹی اوشا کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ سن کر بہت دکھ ہوا کیونکہ ایک خاتون کھلاڑی ہونے کی وجہ سے وہ خواتین کھلاڑیوں کی بات نہیں سن رہی ہیں۔

اس معاملے میں ساکشی ملک نے کہا کہ ہم ڈھائی ماہ سے انصاف کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ پہلوان سنگیتا پھوگاٹ نے اس معاملے میں کہا کہ ہم دوبارہ صرف انصاف کے لیے آئے ہیں اور انصاف چاہتے ہیں۔

یوپی کے گونڈہ ضلع کے نندنی نگراسٹیڈیم میں سینئراوپن نیشنل رینکنگ ٹورنا منٹ کی شروعات ہوئی، جس کا افتتاح بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے کیا۔ اسٹیج پر جانے سے پہلے افسران نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

Wrestlers Protest vs WFI president Controversy: سال 2012 میں ڈبلیو ایف آئی صدر کے الیکشن میں بھی تنازعہ ہوا تھا۔ انہوں نے ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بھوپیندرسنگھ ہڈا کے بیٹے دپیندرسنگھ ہڈا کوالیکشن میں ہرایا تھا۔

تمام کھلاڑیوں نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا پر سنگین الزامات لگائے اور وہ کیا اصلاحات چاہتے ہیں، یہ بات بھی سامنے آئی… ایک اوور سائیٹ کمیٹی بنائی جائے گی۔ وہ اگلے 4 ہفتوں میں اپنی تحقیقات مکمل کر لیں گے۔

Probe Committee Against WFI Chief: بھارتیہ کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف لگے الزامات کی جانچ کے لئے انڈین اولمپک  ایسوسی ایشن نے جانچ کمیٹی کی تشکیل کردی ہے۔

پہلوان انہیں ہٹانے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کا مطالبہ ہے کہ وہ برج بھوشن شرن سنگھ کے استعفیٰ کے بعد ہی اپنی ہڑتال ختم کریں گے۔