COP 33 in India: برکس لیڈران نے کی بھارت کی میزبانی میں COP 33 کے انعقاد کی حمایت، ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے عزم کا کیا اعادہ
BRICS ممالک نے BRICS کلائمٹ لیڈرشپ ایجنڈا کو بھی منظوری دی، جو پائیدار ترقی اور غربت کے خاتمے کے ساتھ ساتھ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اجتماعی قیادت کے عزم کی عکاس ہے۔
BRICS Summit: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے کی دوطرفہ بات چیت، مغربی ایشیا، برکس اور ایس سی او سے متعلق امور پر کیا تبادلۂ خیال
اس سے قبل دونوں لیڈروں نے فروری 2025 میں جوہانسبرگ میں ملاقات کی تھی، جہاں انھوں نے ہندوستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعاون کی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا تھا۔
BRICS Summit 2025: وزیراعظم مودی نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی، سرمایہ کاری اور تجارت کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
وزیراعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر برکس سمٹ کے دوران ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔
PM Modi’s Brazil visit: پی ایم مودی کا برازیل دورہ، زراعت اور تجارتی شراکت داری کو نئی رفتار ملنے کی امید
سریش گونڈالیا نے کہا دکہ وزیر اعظم مودی ہمیشہ دوسرے ممالک کی حمایت کرتے ہیں، اس لیے میری رائے میں تجارت بڑھے گی۔ جب سے پی ایم مودی کا دور 2014 میں شروع ہوا، ہندوستان میرے مطابق 11ویں نمبر پر تھا اور اب وہ تقریباً تیسرے نمبر پر پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میری رائے میں، اس سال کے آخر تک یا زیادہ سے زیادہ مارچ 2026 تک، ہندوستان عالمی معیشت کے طور پر تیسرے نمبر پر آ سکتا ہے۔
PM Modi receives a grand welcome in Brazil: وزیراعظم مودی کا برازیل میں شاندار استقبال، ’آپریشن سندور‘ کی پیشکش رہی خاص
وزیر اعظم مودی چار روزہ دورے پر برازیل پہنچے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران، 6 اور 7 جولائی کو، وہ ریو دی جنیرو میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، جس کے بعد ایک سرکاری دورہ کریں گے۔ تقریباً چھ دہائیوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا ملک کا یہ پہلا دو طرفہ دورہ ہوگا۔
Indian Ambassador: Modi Has Deep Ties with Brazil: ’’برازیل اور برکس سے وزیر اعظم مودی کا ہے گہرا تعلق‘‘، برازیل میں ہندوستانی سفیر دنیش بھاٹیا نے اس دورے کو قرار دیا ’’نہایت اہم‘‘
انھوں نے مزید کہا کہ ’’یہ دورہ اس لیے بھی خاص ہے کہ 57 سال بعد کسی بھارتی وزیر اعظم کی برازیل آمد ہو رہی ہے۔‘‘
BRICS Chairman praises PM Modi: ’’اس مرتبہ ہندوستان ادا کرنے والا ہے نہایت اہم کردار‘‘، برکس کے چیئرمین نے کی پی ایم مودی کے اقدامات کی ستائش
ہرونش چاولہ نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ہندوستان 2026 میں برکس سربراہی اجلاس کا میزبان ملک ہوگا اور اگلے سال اس گروپ کی صدارت کرے گا۔
A state dinner for PM Modi: برازیل نے پی ایم مودی کو خصوصی عشائیہ کیلئے کیا مدعو،چین ہوگیا ناراض،شی جنپنگ منسوخ کرسکتے ہیں اپنا دورہ
ایک رپورٹ کے مطابق شی جنپنگ برکس سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ایک دہائی سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ وہ اس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
BRICS: برکس پارلیمانی فورم میں ہندوستانی وفد کی قیادت کریں گے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، ملک کے ڈیجیٹل اقدامات پر ڈالیں گے روشنی
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا برازیل میں 11ویں برکس پارلیمانی فورم میں کثیرالجہتی امن اور سیکیورٹی آرکیٹیکچر میں اصلاحات پر ملک کے خیالات پیش کریں گے۔
Trump threatens 100% tariff on BRICS : برکس ممالک کو ٹرمپ نے دی دھمکی، کہا اگرڈالر کے مقابلے کوئی کرنسی شروع کی تو اٹھانا ہوگا بھاری نقصان
ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یہ خیال کہ برکس ممالک ڈالر سے دور ہونے کی کوشش کر رہے ہیں جب کہ ہم کھڑے ہیں اور دیکھتے ہیں۔انہوں نے لکھا: ہمیں اس عزم کی ضرورت ہے کہ وہ نہ تو کوئی نئی برکس کرنسی بنائیں گے۔





