Bharat Express DD Free Dish

Bombay High Court

اس سے قبل بامبے ہائی کورٹ کی بنچ نے چندا کوچر اور دیپک کوچر کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ بنچ نے 9 جنوری 2023 کو کوچر جوڑے کو ان کی گرفتاری کے فوراً بعد ضمانت دے دی تھی۔

ہائی کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ یہ بچے کے بہترین مفاد میں ہے کہ وہ امریکہ واپس چلیں جائیں، جہاں وہ پیدا ہوا تھا۔

ہائی کورٹ نے کہا کہ گرفتاری کی صورت میں پیڈنیکر کو 30,000 روپے کے ذاتی بانڈ کے بعد رہا کیا جائے گا۔

مہاراشٹرکے سابق وزیر اور این سی پی لیڈرنواب ملک کو عدالت سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بامبے ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ معاملے میں نواب ملک کو میڈیکل کی بنیاد پر ضمانت دینے سے انکار کردیا ہے۔

دراصل طالب علم نے ہائی اسکول میں سائنس سبجیٹک نہیں لیا تھا ،جس کی وجہ سے اسے آگے منع کردیا گیا ۔ ہائیکورٹ نے اس اصول پر سوال اٹھائے ہوئے کہا کہ اس میں کچھ بھی صحیح نہیں ہے۔ عدالت نے کہا کہ ہمیں کوئی مطلب نہیں سمجھ میں آرہا ہے۔

این سی بی کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کارڈیلیا کروز سے نشیلی اشیاء ضبط کئے جانے کے معاملے میں شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کا نام شامل نہ کرنے کے عوض ان سے مبینہ طور پر 25 کروڑ روپئے کی رشومت سے متعلق الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔

نوازالدین صدیقی اور ان کی الگ رہنے والی اہلیہ عالیہ صدیقی کے بچے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لئے ابو ظہبی لوٹیں گے۔ اسے لے گزشتہ روز عدالت نے حکم دے دیا ہے۔

ہندوستان ٹائمز کے مطابق نواز الدین صدیقی نے ممبئی ہائی کورٹ میں اپنی سابقہ اہلیہ عالیہ صدیقی عرف زینب صدیقی کے خلاف ایک ارب روپے کے ہرجانے کا کیس دائر کیا ہے۔

Bombay High Court on ICICI Loan Case: سی بی آئی نے گزشتہ سال، 23 دسمبر کو آئی سی آئی سی آئی کی سابق سی ای او چندا کوچر اور ان کے شوہر دیپک کوچر کو گرفتار کیا تھا۔

خاتون نے اپنے بیان میں کہا کہ کرولے شراب کے نشے میں آکر اس سے رقم کا مطالبہ کیا کرتا تھا۔ ایک بار اس نے اس کے زیورات چرائے اور ایک جوہری کے پاس گروی رکھ دیے۔