Fire breaks out in a shop in Mumbai: ممبئی کے چیمبور میں آتشزدگی سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی سات
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سات ارکان کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔ چار فائر ٹینڈرز، ایک واٹر ٹینکر، ایم ایف بی اور بی ایم سی کے سینئر اہلکار موقع پر موجود تھے اور آگ بجھانے کے کاموں کی نگرانی کر رہے تھے۔
Dharavi Mosque: ممبئی کے دھاراوی میں مسجد کے مبینہ غیر قانونی حصہ کو توڑے پہنچی بی ایم سی کی ٹیم، مسلمانوں کا احتجاج،علاقہ میں کشیدگی
صورتحال کے پیش نظر پولیس کی بھاری نفری موقع پر تعینات کر دی گئی ہے۔ دھاراوی میں حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ بی ایم سی کے عہدیداروں کے ساتھ پولس حکام مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں سے اس معاملے پر بات چیت کر رہے ہیں۔
Delivery In Torch Light: ممبئی کے اسپتال میں موبائل ٹارچ کی روشنی میں بچے کی سیزرین ڈیلیوری، ماں اور نومولود دونوں کی موت
لواحقین کا الزام ہے کہ اسپتال کی لائٹس بند ہونے کے 3 گھنٹے بعد بھی جنریٹر شروع نہیں کیا گیا۔ اس کے علاوہ گھر والوں نے بتایا کہ خاتون مکمل طور پر صحت مند تھیں اور حمل کے دوران کیے گئے تمام ٹیسٹوں کی رپورٹس بھی صحیح تھیں ۔
Mumbai Water Crisis: بنگلورو کے بعد،اب ممبئی میں کیوں کٹ رہی ہے 15 فیصد پانی کی سپلائی؟
برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے پری مانسون کی دیکھ بھال کے کام کی وجہ سے پانی میں کٹوتی کی ہے۔ شہری ادارے کے مطابق، تھانے ضلع کے پائیس ڈیم میں پانی کی کمی کی وجہ سے شہر بھر میں پانی کی اضافی کٹوتی کی گئی ہے۔
Mumbai Fire: گورے گاؤں میں 7 منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزگی، 46 افراد جھلسے، 7 ہلاک
بی ایم سی حکام نے بتایا کہ ہمیں کل دیر رات ایک عمارت میں آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ جس کے بعد ہم نے فوری طور پر اپنی گاڑیاں موقع پر بھیج دیں۔
Mumbai Building Collapse: ممبئی میں مسلسل بارش کی وجہ سے بھاری تباہی،کثیر منزلہ عمارت گرنے سے 2 کی موت
سب سے پہلے گھاٹ کوپر میں ایک تین منزلہ عمارت گر گئی۔ اس کے بعد دوپہر کے وقت ویل پارلے علاقے میں ناناوتی اسپتال کے قریب گراؤنڈ پلس تین منزلہ عمارت گر گئی۔ عمارت میں پھنسے پانچ افراد کو باہر نکال کر کوپر ہسپتال بھیج دیا گیا۔ اس حادثے میں دو لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔
Fire in Andheri: ممبئی کی عمارت میں لگی آگ پر 30 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
میونسپل حکام نے نے کہا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن دو فائر مین کو معمولی چوٹیں آئیں۔ موقع پر موجود ایمبولینس میں انہیں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔
National Sports Club of India: چار سال بعد نیشنل اسپورٹس کلب آف انڈیا کے الیکشن میں 145 کروڑ کے نقصان کی وجہ سے شروع ہوا ہنگامہ
کلب کے کچھ ارکان کی شکایت پر، ممبئی کی علاقائی کمیٹی نے 2013 سے 2018 تک کلب کے اکاؤنٹس کا آڈٹ کرایا۔ آڈٹ میں کروڑوں روپے کا فراڈ سامنے آیا۔ آڈٹ میں انکشاف ہوا کہ کلب ممبران کو ٹھیکے دے کر بڑھی ہوئی کوٹیشن پر زیادہ رقم ادا کی گئی۔