Murshidabad Ram Navami Clash: رام نومی سے ایک روز قبل ڈی آئی جی کو کیوں ہٹایا گیا؟ ہنگامہ آرائی پرممتا بنرجی کا بی جے پی سے سوال
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا، "لوگ رام نومی ریلی میں ہتھیار کیوں لے گئے؟ میں بی جے پی سے پوچھنا چاہتی ہوں، آپ نے رام نومی سے ایک دن پہلے ڈی آئی جی کو کیوں ہٹایا؟
Mamata Banerjee Speech: رام نومی تشدد پر وزیر اعلی ممتا بنرجی کا بیان، کہا۔ حملہ بی جے پی نے کرایا، جانئے انہوں نے مزید کیا کہا؟
مغربی بنگال بی جے پی کے صدر سکانت مجمدار نے دعویٰ کیا کہ رام نومی کے جلوس پر ٹی ایم سی کے لوگوں نے حملہ کیا تھا۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے لوگوں کو اکسانے کی کوشش کی۔
Lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی مہم ختم ، جانئے 19 اپریل کو کس ریاست کی کتنی سیٹوں پر ہوگی ووٹنگ؟
عام انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کے تحت 19 اپریل 2024 کو ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سمیت 21 مقامات پر کل 102 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی۔
Rahul Gandhi On BJP: بی جے پی کو کتنی سیٹیں ملیں گی؟ راہل گاندھی نےکی پیشن گوئی
راہل گاندھی نے کہا، 'یہ انتخاب نظریہ کا انتخاب ہے۔ ایک طرف آر ایس ایس اور بی جے پی آئین اور جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور دوسری طرف انڈیا اتحاد اور کانگریس پارٹی آئین اور جمہوریت کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Lok Sabha Election: راہل نے کہا- مودی حکومت مسائل پر بات نہیں کرتی، اکھلیش نے کہا- انڈیا اتحاد بی جے پی کا کر دے گا صفایا
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ اتر پردیش کے غازی آباد سے غازی پور تک بی جے پی کا صفایا ہونے والا ہے۔ آج کسان غمزدہ ہیں، نوجوان پریشان ہیں۔ بی جے پی نے وعدہ کیا تھا کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی ہوگی، لیکن نہ تو آمدنی دوگنی ہوئی اور نہ ہی نوجوانوں کو روزگار ملا۔
Lok Sabha Election: دہلی کی کون سی سیٹ ہے جہاں کانٹے کی ٹکر، دہلی کی سات سیٹوں کے لیے 25 اپریل کو ووٹنگ ہوگی
میں بی جے پی نے دہلی کی تمام سیٹیں جیت لی تھیں۔ ایسے میں اس بار اپوزیشن نے بی جے پی کو روکنے کے لیے اپنی پوری طاقت لگا دی ہے۔
PM Modi Interview : ‘پران جائے پر وچن نہ جائے ، ‘، دفعہ 370 اور تین طلاق کا تذکرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا – میں نے جو کہا تھاوہ کردیا
وزیر اعظم مودی نے کہا، 'مجھے لگتا ہے کہ سیاسی قیادت لوگوں کی نظروں میں مشکوک ہوتی جارہی ہے۔ ایسے میں ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہمارے ہاں ’’پران جائے پر وچن نہ جائے’’ کی روایت ہے۔
Modi Ji Ka Vision: ’مودی جی کا ویژن، ہم سب کا مشن‘: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ
سی ایم یوگی نے زور دے کر کہا کہ مودی عہد کا وعدہ ملک کے چار ستونوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ ان ستونوں میں غریب، نوجوان، زرعی برادری اور خواتین کو بااختیار بنانا شامل ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: پیلی بھیت کو پیرس بنائیں گے جیتن پرساد! اکھلیش کے زبانی حملے کے بعد بی جے پی امیدوار کا نیا دعویٰ، سیاست میں عزت کرنا آنا چاہئے
بی جے پی نے ورون گاندھی کی جگہ جیتن پرساد کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ جن کے لئے ورون گاندھی کی چپی کے ساتھ ساتھ اپوزیشن سماج وادی پارٹی راستے کی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
Bihar Lok Sabha Elections: ‘کیا تیجسوی یادو ہندوستان کے وزیر اعظم بن رہے ہیں؟’، آر کے سنگھ نے آر جے ڈی کے انتخابی منشور پر کیا طنز
وزیر اعظم کے منشور کے اجراء کے سوال پر آر کے سنگھ نے کہا کہ ہماری حکومت جو کہتی ہے وہ کرتی ہے۔ ہم نے 370 ہٹانے کا کہا تھا، ہم نے ہٹا دیا۔ ہم نے کہا تھا کہ ہم تین طلاق کو ختم کریں گے، ہم نے اسے ہٹا دیا۔