Owaisi’s Remarks Spark Political Debate: اویسی کے تازہ بیانات پر سیاسی گلیاروں میں ہنگامہ، بی جے پی نے بنایا تنقید کا نشانہ تو کانگریس نے کی حمایت
ساورکر اور گولوالکر کے بارے میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کے بیانات نے سیاسی گلیاروں میں نیا تنازعہ پیدا کر دیا ہے۔
MP Police shave heads of men: مدھیہ پردیش کے دیواس میں پولیس نے چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستان کی فتح کے بعد ’’بدتمیزی‘‘ کرنے والوں کے سر منڈوا کر سڑک پر پریڈ کرائی
اتوار کی رات چیمپئنز ٹرافی میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی جیت کا جشن ’’خطرناک طریقے‘‘ سے منانے پر مدھیہ پردیش کے دیواس ضلع میں پولیس نے مبینہ طور پر نوجوانوں کے ایک گروپ کے سر منڈوا کر سڑکوں پر ان سے پریڈ کروائی۔
Shuvendu Adhikari Controversial Statement on Muslims MLAs: ”بی جے پی کی حکومت بننے پر ٹی ایم سی کے مسلم اراکین اسمبلی کو سڑک پر پھینک دیں گے“، شوبھیندو ادھیکاری کا متنازعہ بیان
مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشوبھیندوادھیکاری نے بی جے پی رکن اسمبلی کا مائیک بند کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک بار بی جے پی کی حکومت آجانے دو، ٹی ایم سی کے سبھی مسلم اراکین اسمبلی کو سڑک پرپھینکوا دیں گے۔
اورنگ زیب کی قبر کو منہدم کیا جائے، لیکن… مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس کا آیا بڑا بیان
مہاراشٹرمیں اورنگ زیب کی قبر کو منہدم کرانے کے مطالبہ پر وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے کہا ہے کہ یہ اے ایس آئی کی محفوظ یادگار ہے اوراس کے لئے قانونی عمل کی پیروی ضروری ہے۔ سماج وادی پارٹی کے لیڈرابوعاصم اعظمی کی طرف سے اورنگ زیب کی تعریف پرسیاسی تنازعہ مزید گہرا ہوگیا ہے۔
سی ایم یوگی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی ’3 سال بے مثال، سروجنی نگر آبھار دیوس‘ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے، بی جے پی حکومت کی کامیابیوں کو دکھایا جائے گا
10 مارچ کو بی جے پی کے مقبول لیڈر اور ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی طرف سے ’3 سال بے مثال، سروجنی نگر آبھار دیوس‘ پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جنہوں نے سروجنی نگر اسمبلی حلقہ میں اب تک کئی تاریخی کام کیے ہیں۔
Moradabad MLA Hot-Talk with District Panchayat President: ‘شور شرابہ کرنا ہے تو ودھان سبھا جاؤ’، بی جے پی ایم ایل اے اور ضلع پنچایت صدر کے درمیان تیکھی بحث
۔ بی جے پی ایم ایل اے رامویر سنگھ نے کہا کہ یہاں صرف سماج وادی ایم ایل اے کا کام ہوگا، ہمارا کوئی کام نہیں ہوگا۔
Atishi attacks BJP: ’’پیسے کا انتظار کرتی رہیں دہلی کی خواتین…سرکار نے دیا کمیٹی کا جھنجھنا…‘‘ بی جے پی حکومت پر آتشی کا سخت حملہ
آتشی نے کہا کہ یہ تو ابھی شروعات ہے۔ آہستہ آہستہ دہلی کے لوگ سمجھ جائیں گے کہ الیکشن کے دوران بی جے پی کے تمام وعدے جھوٹے ثابت ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مودی جی کی گارنٹی اور ان کے وعدوں کی سچائی اب عوام کے سامنے آگئی ہے۔
Delhi Government approves Mahila Samridhi Yojana: دہلی میں خواتین کے لئے آئی 2500 روپئے کی خوشخبری، وزیراعلیٰ ریکھا نے ختم کیا دہلی کی خواتین کا انتظار
دہلی کابینہ نے خواتین سمردھی اسکیم کو منظوری دے دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت خواتین کو ہرماہ 2500 روپئے ملیں گے۔ یوم خواتین 2025 کے موقع پر وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ وزیر اعظم مودی جو کہتے ہیں، وہ کرکے دکھاتے ہیں۔ اتنا بڑا فیصلہ بی جے پی ہی کرسکتی ہے۔
Priyank Kharge attacks BJP: ’’بجٹ کو حلال بجٹ کہنا بے وقوفی…‘‘، پریانک کھڑگے کا بی جے پی پر حملہ
وزیر پریانک کھڑگے نے کہا کہ کرناٹک حکومت کا بجٹ ترقی پر مرکوز ہے، لیکن اپوزیشن اسے مذہبی نقطہ نظر سے دیکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔
Abu Asim Azmi remarks on Aurangzeb: ابوعاصم اعظمی کے بیان پر سنجے راؤت کا بڑا دعویٰ، کہا- یہ بیان بی جے پی نے دلوایا…
شیوسینا (یوبی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کے دھیان ہٹانے کے الزام پروزیرگلاب راؤپاٹل نے کہا کہ انہوں نے توہندتوا کوہٹا دیا۔ پاٹل نے شیوسینا کو کانگریس کی بی ٹیم قراردیا ہے۔




