Bihar Bridge Collapse: بہار میں 12 دنوں میں پانچ پل گرنے پر تیجسوی نے کیا طنز ،مانجھی نے کہا، سازش کے تحت گرا ہے پُل
پل گرنے کا تازہ معاملہ مدھوبنی کا ہے جہاں 75 میٹر طویل پل کا گرڈر ٹوٹ گیا جس کی وجہ سے پل زمین بوس ہو گیا۔ اس کو لے کر تیجسوی یادو نے بہار حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ مبارک ہو!
BJP On Congress: ’کانگریس نے کہا تھا پیسے ملیں گے کھٹا کھٹ۔کھٹا کھٹ،اب عوام پہنچ رہے ہیں دفتر تو فرار ہورہے ہیں سٹاسٹ ۔سٹا سٹ، بی جے پی کا کانگریس پر طنز
بی جے پی لیڈر انل بونڈے نے کانگریس پر طنز کیا اور الزام لگایا کہ اسے بدعنوانی کرنے کی عادت ہے اور جب وہ پکڑی جاتی ہے تو ایجنسیوں پر ہی سوال اٹھاتی ہے اور عدالتی نظام پر تنقید کرنے سے بھی نہیں کتراتی ہے۔
Himachal Politics: ’’چند دنوں کی مہمان ہے سکھو سرکار، جلد بنے گی بی جے پی کی سرکار…‘‘، ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کا بڑا دعوی
جے رام ٹھاکر نے کہا کہ سکھو حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت جھوٹی گارنٹی اور جھوٹے وعدے کرکے اقتدار میں آئی اور صرف اقتدار میں رہنے کے لیے جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے۔
Awadhesh Prasad :اکھلیش یادو نے ایودھیا کے رکن پارلیمنٹ اودھیش پرساد کو کہا ‘ ایودھیا کا راجہ’، جانئےبی جے پی کا رد عمل
اکھلیش نے ایودھیا سے نو منتخب ایم پی اودھیش پرساد کو 'کنگ آف ایودھیا' کہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے محافظ اودھیش جی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، وہ ' ایودھیا کے راجہ ' ہیں۔
Bihar Assembly Election 2025: بہار میں بی جے پی کرے NDA کی قیادت، باہری لیڈر برداشت نہیں… اشونی چوبے دعوے سے بہارکی سیاست میں ہنگامہ
بہارمیں بی جے پی کے سینئرلیڈراشونی کمارچوبے نے کہا کہ ریاست میں بی جے پی کی قیادت میں این ڈی اے کی حکومت بننی چاہئے۔ اس کے ساتھ ساتھ اتحادی پارٹیوں کوبھی آگے لے کرچلا جائے۔
Sanjay Singh On President Speech: سنجے سنگھ کا بی جے پی پر نشانہ، ‘اچھا ہوا کہ 240 پر رک گئے، اگر 300 سیٹیں مل جاتیں…’
عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے یہ بھی کہا، "پہلےسابق ممبران پارلیمنٹ آتے تھے اور ایوان کی کارروائی دیکھتے تھے، ان کا پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے اندر داخلہ روک دیا گیا تھا۔
Uddhav Thackeray Devendra Fadnavis Meeting: دیویندر فڈنویس سے ہوئی ملاقات تو بولے ادھو ٹھاکرے،’نہ نہ کرتے پیار تمہیں سے کر بیٹھے،ایسا۔۔۔
ادھو ٹھاکرے اور سینئر بی جے پی لیڈر دیویندر فڈنویس کی اچانک ممبئی کے اسمبلی کمپلیکس میں ملاقات ہوئی۔ اس دوران دونوں لیڈروں نے ایک دوسرے کوآداب کیا اور دونوں لیڈران کچھ باتیں کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔
President Droupadi Murmu Speech: ایمرجنسی، NEET، کسان اور معیشت…. جانئے صدر مرمو نے اپنے خطاب میں کیا کیا کہا
صدر مرمو نے کہا کہ حکومت تمام شعبوں کو مضبوط بنانے میں مصروف ہے۔ پچھلے دس سالوں میں دیہی معیشت پر زور دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے خریف فصلوں کے ایم ایس پی میں بھی اضافہ کیا ہے۔
Digvijaya Singh on Rahul Gandhi: راہل گاندھی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر دگ وجئے سنگھ کا رد عمل، کہا، ‘اس میں بی جے پی کو کوئی …’
راہل گاندھی کافی دیر بعد کرتا پاجامہ پہن کر ایوان میں پہنچے تو دگ وجئے سنگھ نے کہا کہ وہ کیا کپڑے پہنتے ہیں یہ ان کی اپنی صوابدید ہے۔ اس پر تبصرہ کرنے کا کسی کو حق نہیں ہے۔
BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh: بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے علی گنج کے ہنومان مندر میں کی پوجا
25 جون کو آخری بڑے منگل کے موقع پر سروجنی نگر اسمبلی کے بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ علی گنج کے قدیم ہنومان مندر پہنچے اور پوجا کی۔