Bharat Express

BJP

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کی یوپی میں مایوس کن کارکردگی رہی ہے۔ بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے نے یوپی میں صرف 36 سیٹیں جیت پائی۔ جبکہ انڈیا الائنس نے 43 سیٹوں پرجیت حاصل کی۔

بھوپیش بگھیل نے کہا کہ پیپر لیک ہونا 10 لاکھ، 20 لاکھ اور 30 ​​لاکھ روپے کا معاملہ نہیں ہے، یہ ہزاروں کروڑ کا گھوٹالہ ہے۔

کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا، "ہندوستان کی بڑی کاروباری شخصیات ملک چھوڑ کر سنگاپور، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور دیگر جگہوں پر آباد ہو رہی ہیں۔

اے بی وی پی نے جمعرات (20 جون، 2024) کو کہا، "جب عوام کی طرف سے کوئی سوال ہے، تو حکومت کی طرف سے جواب ہونا چاہیے۔"

لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو کم سیٹیں ملی ہیں۔ اس ہارکی ذمہ داری لیتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس نے عہدہ چھوڑنے کی خواہش ظاہرکی تھی۔ حالانکہ پارٹی قیادت نے انہیں نائب وزیراعلیٰ عہدے پربنے رہنے کے لئے کہا تھا۔

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ بنسی لال کی بہو کرن چودھری کو مرکزی وزیرمنوہرلال کھٹر، بی جے پی جنرل سکریٹری ترون چگھ اورہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی کی موجودگی میں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔

مہاراشٹرلوک سبھا الیکشن میں پارٹی کی کارکردگی کے بعد ریاستی صدرمیں تبدیلی ہوگی یا نہیں، اس سے متعلق کئی طرح کی قیاس آرائیاں چل رہی تھیں۔ اب تصویر صاف ہوگئی ہے۔

اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے نے پرینکا گاندھی کے وائناڈ سے اپنا پہلا الیکشن لڑنے پر آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پرینکا گاندھی ہمارے لوگوں کی لیڈر ہیں، جس طرح وہ کام کرتی ہیں۔ یقیناً وہ وائناڈ سیٹ سے بھاری ووٹوں سے الیکشن جیتیں گی۔

بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کولکتہ کے مرکز میں بی جے پی کے 6، مرلی دھر لین آفس کے باہر ایک دیسی ساختہ بم ملا ہے

'انٹرنیشنل فادرز ڈے' کے موقع پر، راجیشور سنگھ نے ایکس پر پوسٹ کیا اور "رن بہادر سنگھ ڈیجیٹل تعلیم اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے مراکز" کے بارے میں معلومات دیں۔