Bharat Express DD Free Dish

BJP

تلنگانہ بی جے پی کے صدر باندی سنجے کمار کو پیر سے شروع ہونے والی پرجا سنگرام یاترا کے پانچویں مرحلے کے آغاز کے لئے بھینسہ شہر جانے سے روکنے کے لئے..

جمہوریت میں انتخابات کو نہ صرف رائے عامہ کے وزن کے طور پر سمجھا جاتا ہے بلکہ سیاسی جماعتوں کے غلبہ کا پیمانہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ نتائج کی صورت میں عوام کی مہر لگنے کے بعد پھر دلیل اور حجت میں کوئی فرق نہیں، جو جیتے گا وہی سکندر ہے۔ سکندر جس طرح میدان …

بھوپال، 25 نومبر (بھارت ایکسپریس):  کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی کی قیادت میں نکلنے والی بھارت جوڑو یاترا مدھیہ پردیش میں ہے۔ ریاست میں یاترا کے تیسرے دن ایک مبینہ ویڈیو نے سیاسی ہلچل مچا دی ہے۔ جہاں بی جے پی بھارت جوڑو یاترا کو بھارت توڈو یاترا کہہ رہی ہے وہیں کانگریس …

سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں صنعتوں کے لیے کافی زمین بینک دستیاب ہے۔ مدھیہ پردیش بجلی کی سرپلس ریاست ہے، دہلی کی میٹرو ٹرین بھی مدھیہ پردیش کے سولر پلانٹ سے چل رہی ہے۔ ایم پی نیوز: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے بنگلورو میں صنعت کاروں اور …

نئی دہلی، 23 نومبر (بھارت ایکسپریس): تہاڑ میں حوالہ کے کاروبار کے الزام میں درج وزیر صحت ستیندر جین کا معاملہ دن بدن دلچسپ ہوتا جا رہا ہے۔ جب کہ بی جے پی نے تہاڑ میں جین کو پیش کئے جانے والے کھانے کا ویڈیو جاری کیا ہے، جین کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے …

نئی دہلی،23 نومبر(بھارت ایکسپریس): مشن 2022 میں بی جے پی کی ناکامی کئی موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے لئے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر ایسے امیدواروں کی شکست ان اراکین اسمبلی کے لئے بہت بھاری ہو سکتی ہے، جن کے لئے انہوں نے اپنی تمام تر کوششیں کر کے انہیں امیدوار …

نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما گورؤ  بھاٹیہ نے ستیندر جین کے جیل ویڈیو پر کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ملک سے معافی مانگنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ستیندر جین کو ایک منٹ بھی دہلی کے وزیر کے عہدے پر نہیں رہنا …

وڈودرا، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات کے وڈودرا کے دبھوئی قصبے میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی (پریوینشن آف ایٹروسیٹی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وڈودرا کے دیہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ٹی/ایس سی سیل) آکاش پٹیل نے کہا کہ ایک قبائلی نوجوان (دھرمیش تڈوی) …

نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس):  تہاڑ جیل میں مساج کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی عام آدمی پارٹی پر حملہ آور ہوگئی ہے۔ پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے کہا کہ ستیندر جین آج جیل میں ہیں۔ جیل کی سخت سیکیورٹی کو توڑتے ہوئے اور تمام اصول و ضوابط کو …

بھارت ایکسپریس /مرکزی حکومت نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی ہے۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب کے جن  لیڈروں کو سیکورٹی دی گئی ہے ان میں سابق وزراء بلبیر سنگھ سدھو، گرپریت سنگھ کانگر کے علاوہ سابق ایم ایل اے …