Karnataka: کرناٹک میں مسلم طالبات کے لئے کالج قائم کرنے کی تجویز کی مخالفت
Karnataka: کرناٹک میں حکمراں بی جے پی حکومت کے ذریعہ مسلم لڑکیوں کے لئے 10 نئے کالج قائم کرنے کے فیصلے پر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ ہندو تنظیموں نے اس کے خلاف..
MCD Election: ایم پی سی ایم شیوراج نے اروند کیجریوال کو کہا گرگٹ
Delhi MCD Election: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے دہلی ایم سی ڈی انتخابات میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ..
Khatauli Bypolls: بی جے پی نے کھتولی ضمنی انتاخابات میں پوری طاقت لگائی، RLD بھی پیچھے نہیں
یوپی کے مظفر نگر ضلع کی کھتولی اسمبلی کا ضمنی انتخاب جیسے جیسے قریب آرہا ہے سیا سی جوش و خروش میں اضافہ ہورہا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اس الیکشن کو اپنا فخر بنا لیا ہے اور اس الیکشن کو جیتنے کے لئے ..
Mainpuri Bypolls: اکھلیش، شیو پال اور ڈمپل پہلی بار مین پوری میں ‘قلعہ’ بچانے کے لئے ایک اسٹیج پر
مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب ایس پی خاندان کے لئے ساکھ کا سوال بن گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی نے یوپی کے سابق وزیر اعلی اور ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو کی موت کے بعد خالی ہونے والی سیٹ..
جب اچانک 500 راؤنڈ فائرنگ ہوئی اور بی جے پی ایم ایل اے سمیت 7 لوگ مارے گئے
تاریخ تھی 29 نومبر اور سال 2005 تھا۔ اس دن کچھ ایسا ہوا جس نے نہ صرف ایک پارٹی یا ریاست کو بلکہ پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ آخر معاملہ اے کے 47، مقننہ، جرائم اور لوگوں کی زندگیوں سے متعلق جو تھا۔
Karnataka: مسلمان تاجروں کے بائیکاٹ کی کال دینے والے ہندو کارکنوں کو حراست میں لیا
کرناٹک پولیس نے منگل کو بنگلورو کے وی وی پورم محلے میں سبرمنیشور مندر میں مسلم تاجروں کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دینے پر تین ہندو کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
ایسا کوئی سگا نہیں جسے کیجریوال نے ٹھگا نہیں، کیجریوال کرپشن کی وال ہے: شیوراج سنگھ چوہان
سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ کیجریوال ٹکڑے ٹکڑے گینگ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ملک کے خلاف نعرے لگانے میں حصہ لیتے ہیں۔ کیجریوال مفت کی بات کرکے عوام کو گمراہ کرنے کا کام کرتے ہیں۔
مرکز نے سپریم کورٹ سے کہا، مذہب کی آزادی کے حق میں مذہب تبدیل کرنے کا حق شامل نہیں
مرکزی حکومت نے کہا کہ عرضی گزار نے دھوکہ دہی، زبردستی، رغبت یا اس طرح کے دیگر ذرائع سے ملک میں کمزور شہریوں کے مذہب کی تبدیلی کے معاملات کو اجاگر کیا ہے۔
مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری دے سکتے ہیں استعفی
مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ خبر ہے کہ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری استعفی دے سکتے ہیں۔
ہریانہ ضلع پریشد انتخابات میں بی جے پی کی خراب کارکردگی
ہریانہ میں حال ہی میں ختم ہوئے ضلع پریشد انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے سات اضلاع کی 102 ضلع پریشد نشستوں میں سے صرف 22 پر کامیابی حاصل کی





