Khatauli By-election Results 2022 Live:کھتولی اسمبلی ضمنی انتخاب میں بی جے پی اور ایس پی آر ایل ڈی اتحاد کے درمیان سخت مقابلہ
کھتولی ضمنی انتخاب کے نتائج
Himachal Pradesh Election Result: رجحانات میں بی جے پی 32 سے آگے،کانگریس 33 سے آگے تو آپ 0 پر ہے
ہماچل پردیش الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ اس بارکس کی سرکار بنے گی۔ کیا بی جے پی ہماچل میں اپنی حکومت قائم رکھ پائے گی یا پھر اس بار ہماچل کی عوام جکومت میں تبدیلی چاہتی ہے۔
Gujarat Election Result: رجحانات میں بی جے پی 133 سے آگے،کانگریس 41 سے آگے تو آپ 5 سے آگے چل رہی
Gujarat Election Result: گجرات الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ عام آدمی پارٹی کتنی سیٹ حاصل کرتی ہے۔
CM Jairam Thakur: ریلیکس موڈ میں وزیراعلیٰ، ووٹوں کی گنتی سے پہلے آشیانہ کے قریب گول گپوں کا لطف اٹھایا
CM Jairam Thakur: جہاں ہماچل اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کو لے کر تمام لیڈران اور سیاسی پارٹیاں تناؤ کا شکار ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ اس کے برعکس پر سکون موڈ میں نظر آئے۔ جے رام ٹھاکر نے بدھ کی شام شملہ کے تاریخی رج میدان اور مال روڈ کا دورہ کیا۔
Gujarat And Himachal Election Result: گجرات میں بی جے پی 10 سیٹوں پر آگے، ہماچل میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سخت مقابلہ
Gujarat And Himachal Election Result: گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ گجرات میں اصل مقابلہ حکمران بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ہے۔
MCD Elections: ایم سی ڈی میں آپ نے بی جے پی کی 15 سالہ حکمرانی کا کیا خاتمہ
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کی انتخابی جنگ جیت لی، جس سے بی جے پی کی 15 سالہ حکمرانی ختم ہو گئی۔
Delhi MCD Election Result Live: آپ کی جھولی میں106 بی جے پی کو 84اور کانگریس نے5سیٹیں حاصل کی
ایم سی ڈی کی اب تک 134سیٹیوں کے نتائج حاصل ہوچکے ہیں۔ بی جے پی نے 84سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب کہ آپ کی جھولی میں106سیٹیں آئیں ہیں ۔ کانگریس نے بھی اپنا کھاتا کھول دیا ہے اس کو 5 سیٹ حاصل ہوئی ہے۔دو سیٹ آزاد امیدوار نے حاصل کی۔ابولفضل سے کانگریس کی …
Ajay Sehrawat: کیجریوال کی طرح پری جشن نہیں منائیں گے، ہم ایم سی ڈی جیت رہے ہیں
جیسے جیسے رجحانات سامنے آرہے ہیں، دہلی کے شہری انتخابات کے نتائج AAP اور بی جے پی کے درمیان قریبی لڑائی کو ظاہر کرتے ہیں،
MCD Elections: مقبول امیدوار بوبی کنر سلطان پوری-اے وارڈ نمبر 42 میں جیت ، بی جے پی امیدوار کو شکست
ایم سی ڈی کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں اور کئی ایسی سیٹوں کے نتائج بھی آ چکے ہیں جن کا بہت چرچا تھا۔ ان میں سے ایک، سلطان پوری-اے وارڈ نمبر 42 میں، بوبی کنر، ایک مشہور امیدوار، جیت گئ ہیں۔
MCD Elections: بی جے پی، آپ نے 14-14 وارڈ جیتے
دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے 4 دسمبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی سخت سکیورٹی کے درمیان 42 مراکز پر جاری ہے





