Lucknow: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ کی پہل، سروجنی نگر کے 55 اسکولوں کو جھولوں کا تحفہ
بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ 12 دسمبر 2022 بروز پیر صبح 10 بجے بجنور کے علی نگر خورد میں واقع پرائمری اسکول سے اس کی شروعات کریں گے جو لکھنؤ کے سروجنی نگر علاقے کے تحت آتا ہے۔
Adesh Gupta Resigns: ایم سی ڈی میں شکست کے بعد بی جے پی کے دہلی صدر آدیش گپتا نے استعفیٰ دیا
گپتا نے کہا کہ، ’’میں نے کل استعفیٰ دے دیا ہے، ہماری پارٹی کے صدر جے پی۔ نڈا نے میرا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ میں نے ایم سی ڈی انتخابات میں شکست کی اخلاقی ذمہ داری قبول کی۔ ہم ایم سی ڈی میں زیادہ سیٹوں کی توقع کر رہے تھے، لیکن نتائج ایسے نہیں آئے، جس کی وجہ سے میں نے یہ قدم اٹھایا۔
گجرات میں چمتکار(معجزہ)، 2024 کے لیے زمین تیار
فتح کی وسعت اور اس کے سائز کا تعین کرنے والے بہت سے پیرامیٹرز میرے یقین کی سب سے بڑی بنیاد ہیں۔
Himachal: بی جے پی ہماچل پردیش میں صرف 12036 ووٹوں کی وجہ سے حکومت نہیں بنا سکی، جانیں مکمل حساب
ہماچل پردیش (Himachal) میں کانگریس کو 10 سیٹوں پر بی جے پی سے صرف 12036 ووٹ زیادہ ملے ہیں۔ اور ان ووٹوں نے ہماچل کی سیاسی تصویر بدل دی۔ اس بار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو 25 سیٹیں ملی ہیں جبکہ کانگریس کو 40 سیٹیں ملی ہیں۔
PM Modi: ممبئی-ناگپور سپر ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے وزیر اعظم
وزیر اعظم ناگپور میٹرو کے پہلے مرحلے کو بھی وقف کریں گے اور فریڈم پارک میٹرو اسٹیشن سے کھپری میٹرو اسٹیشن تک کا سفر کریں گے۔ اس کے علاوہ، تقریباً 15,000 کروڑ روپے کی لاگت والے پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
Gujarat: دوسری بار گجرات کی کمان سنبھالیں گے بھوپیندر پٹیل
بھارتیہ جنتا پارٹی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں طلب کی گئی۔ بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے بھوپیندر پٹیل کے نام کی تجویز کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔ ا
BJP: گجرات میں بی جے پی کی ایک طرفہ جیت کے بعد جشن مناتے اراکین
وہیں گجرات کے وزیر داخلہ ہرش سنگھوی نے کہا کہ، اپوزیشن نے انتخابات جیتنے کے لیے گجرات اور اس کی عوام کو بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی، لیکن عوام نے چن چن کر جواب دیا ہے۔
Tipu Sultan: ٹیپو سلطان کے ذریعہ شروع کی گئی رسم ‘سلام آرتی’ کا نام تبدیل کرے گی کرناٹک بی جے پی
سلام آرتی کی رسم میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کے زمانے میں شروع ہوئی تھی۔ ٹیپو نے ریاست میسور کی فلاح و بہبود کے لئے اپنی طرف سے پوجا کرائی تھی۔ انگریزوں کے خلاف لڑتے ہوئے ان کی موت کے بعد بھی ریاست بھر کے مختلف ہندو مندروں میں رسومات جاری ہیں۔
جیت کر بھی’ دِلّیِ دور ‘ !
آنے والے دنوں میں عام آدمی پارٹی(AAP) کی بی جے پی(BJP) سے لڑائی کا رخ کیا ہو گا؟ اس تصادم کا نتیجہ ملک کی سیاست کے ساتھ ساتھ مخالف کیمپ میں عام آدمی پارٹی کی حیثیت کا بھی فیصلہ کرے گا۔ اپنے آپ کو جدید دور کا ابھیمنیو کہنے والے، اروند کیجریوال(KEJRIWAL) سیاست کی ہر بھول بھُلیاّں(چکرویوہ) کو چھیدنے کی 'گارنٹی' پر فخر کرتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی اور خود اروند کیجریوال ہندوستانی سیاست میں کس قدر و وقار اور عزّت کے مستحق ہیں، اس کا فیصلہ آنے والے دنوں میں ہوگا کہ وہ اس دعوے پر کس حد تک قائم رہتے ہیں؟
Gujarat Election Result, Biggest Factors : اس بار کے گجرات انتخابات سے متعلق اہم معلومات
گجرات میں AAP کے 128 امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی۔ گجرات میں عام آدمی پارٹی نہ صرف 5 سیٹوں پر الیکشن جیت سکی بلکہ یہاں پارٹی کے 181 امیدواروں میں سے 128 کی ضمانت ضبط ہوگئی۔ ان میں گجرات کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار اسوردھن گڑھوی، گجرات AAP کے ریاستی صدر گوپال اٹالیہ اور AAP لیڈر الپیش کٹھیریا شامل ہیں۔





