مشن 2022 ارکان پارلیمنٹ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا!
نئی دہلی،23 نومبر(بھارت ایکسپریس): مشن 2022 میں بی جے پی کی ناکامی کئی موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے لئے ایک بڑا چیلنج ثابت ہو سکتی ہے۔ خاص طور پر ایسے امیدواروں کی شکست ان اراکین اسمبلی کے لئے بہت بھاری ہو سکتی ہے، جن کے لئے انہوں نے اپنی تمام تر کوششیں کر کے انہیں امیدوار …
Continue reading "مشن 2022 ارکان پارلیمنٹ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا!"
بی جے پی کا ستیندر جین وائرل ویڈیو پر کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ
نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما گورؤ بھاٹیہ نے ستیندر جین کے جیل ویڈیو پر کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ملک سے معافی مانگنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ستیندر جین کو ایک منٹ بھی دہلی کے وزیر کے عہدے پر نہیں رہنا …
Continue reading "بی جے پی کا ستیندر جین وائرل ویڈیو پر کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ"
گجرات میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
وڈودرا، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات کے وڈودرا کے دبھوئی قصبے میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی (پریوینشن آف ایٹروسیٹی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وڈودرا کے دیہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ٹی/ایس سی سیل) آکاش پٹیل نے کہا کہ ایک قبائلی نوجوان (دھرمیش تڈوی) …
Continue reading "گجرات میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج"
بدعنوان وزیر کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں – بی جے پی
نئی دہلی، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): تہاڑ جیل میں مساج کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی عام آدمی پارٹی پر حملہ آور ہوگئی ہے۔ پارٹی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے کہا کہ ستیندر جین آج جیل میں ہیں۔ جیل کی سخت سیکیورٹی کو توڑتے ہوئے اور تمام اصول و ضوابط کو …
Continue reading "بدعنوان وزیر کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں – بی جے پی"
مرکز نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی
بھارت ایکسپریس /مرکزی حکومت نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی ہے۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب کے جن لیڈروں کو سیکورٹی دی گئی ہے ان میں سابق وزراء بلبیر سنگھ سدھو، گرپریت سنگھ کانگر کے علاوہ سابق ایم ایل اے …
Continue reading "مرکز نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی"
کھتولی سیٹ پر بی جے پی اور آر ایل ڈی کے درمیان سیدھا مقابلہ
مظفر نگر، 19 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں 6 اسمبلی سیٹیں ہیں۔ ان میں اتحادی امیدواروں نے گزشتہ انتخابات میں 4 اسمبلی سیٹیں جیتی تھیں، 2 سیٹیں بی جے پی کے کھاتے میں آئی تھی۔ اب ضمنی انتخاب میں کھتولی اسمبلی سیٹ پر بی جے پی کا براہ راست مقابلہ …
Continue reading "کھتولی سیٹ پر بی جے پی اور آر ایل ڈی کے درمیان سیدھا مقابلہ"
یوپی کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کو شکست دینے والی ایم ایل اے پلوی پٹیل کا معاملہ
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے اسمبلی انتخابات میں اتر پردیش کے ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کو شکست دینے والی سماجوادی پارٹی کی ایم ایل اے پلوی پٹیل کی درخواست میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار کے وکیل سے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا …
عام آدمی پارٹی لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پربی جے پی کا بڑا حملہ
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے پہلے بی جے پی لیڈر سمبت پاترا نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پر بڑا حملہ بولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کٹر بدعنوان پارٹی کے کٹر بدعنوان لیڈر مکیش گوئل جو عام آدمی پارٹی کے مدھیہ …
Continue reading "عام آدمی پارٹی لیڈر مکیش گوئل کے خلاف اسٹنگ آپریشن پربی جے پی کا بڑا حملہ"
تیسری ‘نو منی فار ٹیررکی وزارتی کانفرنس میں پی ایم مودی کی شرکت
نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): وزیر اعظم نریندر مودی نے انسداد دہشت گردی کی مالی اعانت سے متعلق تیسری ‘نو منی فار ٹیرر’ (NMFT) وزارتی کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حیرت انگیز ہے کہ یہ کانفرنس ہندوستان میں ہو رہی …
Continue reading "تیسری ‘نو منی فار ٹیررکی وزارتی کانفرنس میں پی ایم مودی کی شرکت"
گجرات الیکشن: یوگیش پٹیل نے منجل پور سیٹ پر بی جے پی کے سامنے اپنے نام کا اعلان کیا
منجل پور، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات میں وڈودرا کی واحد منجل پور سیٹ جس کا اعلان بی جے پی نے ابھی تک نہیں کیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس سیٹ سے یوگیش پٹیل کو ٹکٹ دیا جائے گا۔ یوگیش پٹیل نے کہا کہ وہ نامزدگی فارم بھرنے جا رہے ہیں۔ سی …