Bharat Express DD Free Dish

BJP

انڈیا اتحاد کی طرف سے نکالے گئے اس مارچ میں اراکین پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس سے وجے چوک تک مارچ کیا۔ اس مارچ میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت تمام پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ نے شرکت کی۔

یوپی کی حکومت کے ذریعہ ریاست کے ریلوے اور میٹرو اسٹیشنوں پر پریمیم برانڈ شراب فروخت کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے پرمخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔ اکھلیش یادو کے بعد ورون گاندھی نے بھی اس پرسوال کھڑے کردیئے ہیں۔

بی ایس پی کے سابق لیڈر نے کہا، 'میرے ساتھ بدسلوکی کی مذمت کرنے کے بجائے، بی جے پی نے اپنے ایم پی رمیش بدھوڑی کو بچانا شروع کر دیا۔ ملک کے وزیر اعظم کو بتانا چاہیے کہ وہ ایسا امتیازی سلوک کیوں کر رہے ہیں۔

کنگنا رناوت انتخابی میدان میں اترنے والی ہیں۔ خبر آئی ہے کہ وہ اگلے لوک سبھا الیکشن لڑنے کے موڈ میں ہیں۔ اس کے والد نے اس بارے میں بتایا۔

کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا مقابلہ کرنے کے لیے اپوزیشن پارٹیاں اتحاد کو برقرار رکھتے ہوئے "میں نہیں، ہم" کے نعرے کے ساتھ آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

اس سے پہلے ایس پی لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی رکنیت ختم ہو گئی تھی۔ اس کے علاوہ وکرم سنگھ سینی، جو کھتولی سے بی جے پی کے ایم ایل اے تھے، نے بھی اپنی رکنیت کھو دی تھی۔

کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی بحث سے بھاگنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

سردار پٹیل 1875 میں ناڈیاڈ، گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بیرسٹر کے طور پر کیا اور بعد میں سیاست میں آگئے۔ وہ کانگریس کے صدر بھی تھے اور جدوجہد آزادی میں پارٹی کے سینئر لیڈران میں سے ایک تھے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم للت جھا نے چاروں ملزمان کی جانب سے اس واردات کو انجام دینے کے بعد اپنے این جی او پارٹنر کو اس سے متعلق ایک ویڈیو بھی بھیجی تھی۔ للت جھا مغربی بنگال میں ایک این جی او میں سکریٹری ہے۔

راجستھان میں بی جے پی کے نئے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ تمام قیاس آرائیاں اور ذرائع کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے۔ بی جے پی نے منگل کے روز بھجن لال شرما کو راجستھان کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا اعلان کیا ہے۔