Bharat Express

Gujarat Election Result: رجحانات میں بی جے پی 133 سے آگے،کانگریس 41 سے آگے تو آپ 5 سے آگے چل رہی

Gujarat Election Result: گجرات الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ عام آدمی پارٹی کتنی سیٹ حاصل کرتی ہے۔

Gujarat Election Result: گجرات الیکشن کے نتائج آج آ رہے ہیں۔ اس الیکشن میں سب کی نظریں اس بات پر ہے کہ عام آدمی پارٹی کتنی سیٹ حاصل کرتی ہے۔ پہلی بار گجرات الیکشن میں اترنےوالی عام آدمی پارٹی نے اس الیکشن کو سہ رخی بنا دیا ہے۔ اب دیکھنا ہوگا کی گجرات میں کس کی سرکار بنتی ہے۔ ابھی تک آئے رجحانات میں بی جے پی133 سیٹ پر سب سے آگے ہے۔ وہیں کانگریس بھی 41 سیٹ پر آگے چل رہی ہے۔ عام آدمی پارٹی 5 سیٹ پر آگے چل رہی ہے۔آزاد امیدوار 3 سیٹ پر آگے چل رہے ہیں۔

-بھارت ایکسپریس